Novels

Zill Episode 4 by Ahmed Rao

یہ کہانی ہے، سیاہی میں ڈوبے ہوئے ایسے سفید کرادروں کی،جنہیں ان کا اپنا ‘ظلّ’ ہی جینے نہیں دیتا۔کہانی ہے ایک سروائیور کی، جو اپنی بقا کی جنگ لڑرہا  کہانی ہے ایک انتقام کی آگ میں جلتی روح کی، جو محبت سے زیادہ نفرت پر یقین کر چکی ہے۔اور ان دونوں کی کہانی میں وہ تیسرا کردار کون ہے؟وہ جو کفن موت سے پہلے ہی پہنا دیتا ہے۔وہ ایک ظلّ…جو کسی بدروح کی طرح بھٹک رہا ہے۔کون ہے وہ؟

Wadi e Sabz Episode 3 by Azain Khalid

وادیِ سبز ایک ایسے سفر کی کہانی ہے جو خوابوں، محبت، اور نصیب کی پیچیدہ راہوں سے گزرتا ہے۔ اس ناول میں کردار صرف جیتے نہیں، بلکہ اپنے نصیب کے ساتھ مکالمہ کرتے ہیں — کبھی خاموشی میں، کبھی دعا کی صورت میں۔ یہ کہانی اسلام آباد، لاہور اور کشمیر کی وادیوں کے بیچ بُنی گئی ہے، جہاں ہر منظر ایک احساس بنتا ہے اور ہر لمحہ تقدیر کی لکیر سے جڑا ہے۔ “وادیِ سبز” انسان اور اس کے نصیب کے درمیان چلتی اُس نادیدہ کشمکش کو بیان کرتی ہے جو کبھی محبت بن کر دل میں اُترتی ہے اور کبھی جدائی بن کر رہ جاتی ہے۔ یہ محض ایک کہانی نہیں، ایک احساس ہے — جو بتاتا ہے کہ کبھی نصیب انسان کو مکمل کرتا ہے، اور کبھی توڑ کر اس کی اصل پہچان سامنے لاتا ہے۔

Firaq Novel Episode 4 by Sitara Zaman

یہ کہانی ہے ایک ایسی بیٹی کی جس کے خوف نے اس کے اندر سے باپ کی عزت کا ڈر نکال دیا۔ وہ محبت کے پیچھے نہیں تھی، وہ آزادی کے پیچھے تھی، اسے اپنی معصومیت بچانی تھی۔ لیکن اس کی ایک غلط قدم نے سب کچھہ تباھہ کردیا۔ اس نے محبت کرنے والا شفیق باپ کھودیا
چند ایسی زندگیاں جنہوں نے اپنے بڑوں کے کیئے بہگتے۔ جن کے نصیب میں فقط فراق لکھا گیا۔
یہ کہانی ہے ان لوگوں کیلئے جنہیں کبھی محبتیں نہیں ملیں۔ سب کچھہ قربان کرنے کے بعد بھی ہاتھہ خالی رھہ گئے…. اور آخر میں بچا “کاش۔۔۔”

Gehre Panion Ka Safar Episode 3 to 5 by Laila Afzal Khan

میرا ناول برِّصغیر کے وقت پر ہے۔ یہ اُس دور پر ہے جب ہندو مسلمان اکٹھے رہتے تھے۔ یہ ناول میں نے میرے ذہن میں آنے والے مختلف خیال کو اکٹھا کر کے لکھا ہے، اس کا یا اس کے کرداروں کا حقیقت سے دُور دُور تک کوئی واسطہ نہیں ہے۔
1 47 48 49 548