Novels

Jise Khuda Naseb Kare Episode 3

ممکنات کی رسی خدا کے ہاتھ میں ہے۔ نصیب پر قلم بس اسی کا چلتا ہے ۔وہ بے شمار محبت کرنے والی ذات ہے اور بے حد خوبصورت  چیز ہمارے نصیب میں لکھتا ہے بس اس کو تلاش کرنا ہمارا کام ہے۔اس بات کو واضح کرنے کیلیے یہ کہانی لکھی گئی ہے

Wada Al Arwah Episode 1

یہ میری زندگی کی پہلی کتاب ہے۔یہ ناول میرے خیالات اور کچھ خواب ہیں جنہیں میں نے الفاظوں میں ڈھلا ہے۔یہ کہانی ہے۔کہیں پہروں سے گزر نے والی خولہ جلال اور خضر جہان صالک کی۔یہ کہانی ہے بہادروں کی۔کہانی ہے شیطان سے آدم کی جنگ کی۔یہ کہانی ہے دو دنیاؤں کی یا شاید ایک ہی دنیاں میں رہنے والے مختلف لوگوں کی۔یہ کہانی ہے ماضی کی غار سے خود کو نکالنے والے بہت سے جنگجوؤں کی۔

Khudapamani

خداپامانی ایک ایسی کہانی ہے جو کہ تین اہم کرداروں کے درمیان گھومتی ہے جس میں ہیں
مرال،فاتح ابراہیم اور اذلان کبیر مرزا۔
 پہلا کردار مرال جو اپنی زندگی اور سفر کے ہر مرحلے پر آپ کے لیے ایک سبق لائے گی اور آپ کو یہ ثابت کر کے دکھائے گی کہ لڑکیاں کمزور نہیں ہوتی ۔
 ایک کردار جوآپ کو اپنے وطن سے محبت کرنے پر مجبور کر دے گاجو آپ کو احساس دلائے گا کہ اس ملک نے آپ کے لیے کیا کیا ہے اور آپ اس کے لیے کیا کر رہے ہیں۔
ایک کردار جس کے بغیر یہ کہانی ادھوری تھی۔ایک ایسا کردار جس سے آپ نفرت کرنا بھی چاہتے ہیں اور کر بھی نہیں پاتے۔
اس کہانی میں بہت سے موڑ آئیں گے جس میں یہ کردار ایک دوسرے سے ملیں گے اور کہانی آگے بڑھے گی۔

Shart e Azmaish

یہ کہانی ہے ایشال حمدان کی جس نے صبر سے راز رکھا۔ یہ کہانی ہے شہذین کاظم کی جو خود اپنی ہی محبت کو آزمانے کی غلطی کر بیٹھا۔
یہ کہانی ہے ازلان جازب کی جسے وہ لڑکی راہ راست پر لائی جسے وہ بیچ راستے تن تنہا چھوڑنا چاہتا تھا۔
شرط، آزمائش اور صبر سے جڑی محبت کی کہانی۔۔۔۔

Tikon Part 1 to 11

تِکون تصورات پر مبنی ایک ایسی داستان ہے جس کے کرداروں سے لے کر جگہوں تک سب خیالی ہے۔
یہ تین کرداروں کا ایک ایسا تصوراتی سفر ہے جہاں انہیں بیک وقت کئیں چیلنجز کا سامنا ہوگا۔
سچ کو جھوٹ اور جھوٹ کو سچ دکھانے والے لوگ کیسے ان تین کرداروں کیلئے مشکلات کھڑی کریں گے اور کیسے یہ تکون صورت جُڑے کردار تکون کا اصل راز پائیں گے۔۔۔۔

Mehraam

کہانی تین ٹائم لائنز میں چل رہی ہے اور تینوں ہی مرکزی کردار ( محرام ہمایوں) کے ارد گرد گھوم رہیں ہیں
 کہانی تب شروع ہوتی ہے ہے جب پاکستان سے جانے کے دو سال بعد محرام واپس پاکستان آتی ہے اپنے ٹوٹے ہوئے خاندان کو بچانے ، اور ان سب کاموں میں سب سے اہم اپنے بھائی کو جیل سے نکالنے کا ہوتا ہے ۔ بقول اسکے یہ کام بہت آسان ہے مگر آہستہ آہستہ اسے اندازہ ہوتا ہے کے اس آسان کام کے ساتھ کتنے راز حصے ہیں

Nisbat e Janan Part 2

اس ناول کا مختصر حصہ حقیقت پر مبنی ہے جبکہ سارے کردار فرضی ہیں۔ قاری کو رائیٹر کے کچھ خیالات سے اختلاف ہو سکتا ہے۔ یہ ناول اس معاشرے کے دوغلے پن کو کھول کر سامنے لائے گا جس میں والدین کا اپنی اولاد اور دوسرے کی اولاد کے ساتھ کیا جانے والا امتیازی سلوک ہے۔ اس ناول کا مقصد کسی کی دل آزاری کرنا نہیں ہے۔
1 438 439 440 549