Novels

Qabeel Episode 3

یہ کہانی ہے زاریہ سلطان کی جو کہ ایک وکیل ہے ۔ اسکے ماں باپ اپنے قتل کی پہیلی اور ایک معزور بھائی کو پیچھے چھوڑ گئے ۔
اپنے اندر کے پچھتاوے اور اپنے بھائی می جان بچانے کے لیے اسے اپنے ماں باپ کو ڈھونڈنا ہے ۔ اسی سلسلے میں ایک ڈیٹیکٹیو آفیسر دائم آوان آغا اس کے ساتھ جڑتا ہے ۔ اور وہ اس قتل کیس سے جڑا ایک اور کیس تلاش کر لیتا ہے دایان دستگیر کا کیس ۔
اب دیکھنا یہ ہے کہ کیا زاریہ اور دایان اپنی اپنی گھتیاں سلجھا پائیں گے یا پھر یہ پہیلیاں ان کے گلے کا پھانس بن جائیں گی ۔

Qadar Episode 1

NOVELS HUB SPECIAL
یہ کہانی دو مرکزی کردار مرحا اور ذوہیب کے گرد گھومتی ہے۔دونوں زندگی کی مشکلات سے گزرتے ہوئے ایک رشتے میں بندھ جاتے ہیں۔وہ دونوں ایک دوسرے سے بہت مختلف ہوتے ہیں۔
اس کے علاؤہ یہ کہانی حمدانی نام کے کردار کی ہے جسے اپنا بدلہ لینا ہے۔وہ اپنے بدلے کے لیے کچھ بھی کرسکتا ہے۔
اس کہانی میں دو بھائی بھی شامل ہیں۔شامیر اور اس کا بڑا بھائی ذیبی۔یہ کہانی دو بھائیوں کی محبت کی لازوال داستان ہے۔اس کہانی میں ہوگی محبت،انتقام،نفرت اور احساس ۔۔۔۔۔

Qadar Episode 2

Qafal Novel by Binte Aijaz

کہانی ہے ایسی لڑکی کی جس نے محبت کو پانے کے لیے اپنی انا کی قربانی دی مگر پھر بھی محبت اسکے ہاتھ نہ آئی۔۔۔ کہانی ہے ایسے شخص کی جس نے کیریئر کے لیے محبت ٹھکرا دی اور پھر سب پا کر بھی خالی ہاتھ ٹھہرا۔۔۔

Qafas Episode 1 to 3 by Warda Khan

قفس ایک ایسی کہانی ہے جو طاقت، انتقام اور محبت کے بیچ قید دلوں کی داستان سناتی ہے۔ یہ ایک ولن کی محبت کی کہانی ہے۔جہاں محبت اور نفرت ایک دوسرے میں گھل مل جاتے ہیں

کہانی میں Love Triangle ہے، جہاں کبھی قریب رہنے والے لوگ حالات اور فیصلوں کی وجہ سے ایک دوسرے کے دشمن (lovers to enemies) بن جاتے ہیں۔

یہ کہانی دکھاتی ہے کہ طاقت جب دل پر غالب آتی ہے تو محبت قید ہو جاتی ہے، اور کبھی وہی محبت انسان کو سب سے خطرناک بنا دیتی ہے۔

1 372 373 374 548