Novels

Adhoora Man by Mahnoor Rasheed

ادھورا من ایک ایسی روح کی کہانی ہے، جو مختلف ٹکڑوں میں تقسیم ہو گئی اور اپنی اصل شناخت کھو بیٹھی۔ وہ اپنی زندگی کے نشیب و فراز سے گزر کر ایک ایسے موڑ پر پہنچی ، جہاں اس نے خود کو قبول کر لیا۔ مرحا ایک ایسا کردار جو ماضی کے گرداب میں پھنس گئی، اور اسے اس گرداب سے نکلنے میں بہت وقت لگا۔ مگر وہ اپنی کوشش میں کامیاب رہی۔

Dar by Syeda Noor ul Ain

یہ کہانی موضوع  پر لکھی گئی ہے اور اس کہانی کا اہم مقصد تمام مسلمانوں تک یہ پیغام پہنچانا ہے، کہ ہم مسلمان ہیں اور
ہمیں اللہ کے سوا کسی سے بھی ڈرنا نہیں چاہئے۔
کہانی میں اہم کردار  کا ہے، جو کہ بہت بہادر اور صابر لڑکی ہے۔
وہ ایک موٹیویشنل اسپیکر ہے اور نوجوانوں کو ٹریننگ میں دیتی ہے۔
1 267 268 269 552