Novels

Qarz Ka Maazi by Jaweria Rauf

ایک نفسیاتی اور جذباتی کہانی ہے جو بچپن کے ایک خوفناک سانحے سے جنم لیتی ہے۔ یہ ایک ایسی لڑکی کی کہانی ہے جو اپنے باپ کے قتل کے بعد انتقام کے جذبے میں پلتی ہے، لیکن جب انصاف مکمل ہوتا ہے، تو اندر ایک ایسا خلا رہ جاتا ہے جو کسی فتح کا حصہ نہیں ہوتا۔ کچھ
قرض خون سے نہیں، روح سے ادا ہوتے ہیں — اور وہ قرض، کبھی مکمل نہیں ہوتے۔

Kaanch Episode 4 by Safana Ahmed

کہانی ہے ہر اس انسان کی جو زندگی میں کھبی نہ کبھی ہیراسمنٹ کا نشانہ بنتا ہے اور کسی کو بتا بھی نہیں پاتا, یہ کہانی ہے ہر اس انسان کئ جو سچے اور پر خلوص رشتوں کئ تلاش میں خود کہیں کھو جاتا ہے, کہانی ہے ہر اس انسان کی جو وقتی طور پر نفس کئ پیروی کر کے اپنے ہاتھوں سے اپنی زندگی خراب کر لیتا ہے, یہ کہانی ہے ہر اس انسان کی جو زندگی میں سب کے ساتھ رحم کا معاملہ کرتا ہے سواۓ اپنے آپ  کے

Fakeer e Muhabbat Episode 3 by Nida e Eman

یہ کہانی ہے یک طرفہ عشق کی محبت میں رسوائی کی ایک ایسی لڑکی کی جو نامحرم سے محبت کر بیٹھی۔ ایسا نوجوان جسے وقت نے سفاک بنا دیا جو بدلےکی آگ میں جل رہا تھا جسے اپنی ماں کی موت کا بدلہ لینا تھا یہ کہانی ہے پچھتاوے کی اس لڑکی سے عشق کی جس کا عشق اس نے پا کر بھی کھو دیا ۔

Talash e Noor Episode 2 by Hamna Tariq

یہ ناول حفصہ نور کی زندگی کا ایک ایسا سفر ہے جو دکھ، دھوکہ، جبری شادی اور سماجی دباؤ کے اندھیروں سے گزرتے ہوئے رب کی طرف واپسی، توبہ، اور ایک نئی زندگی کی تلاش پر مبنی ہے۔ پہلی شادی کے ناکام ہونے کے بعد، اس کی زندگی میں ایک دوسرا مرد آتا ہے جو نہ صرف اس کے زخموں پر مرہم رکھتا ہے بلکہ اسے اللہ کے قریب کرنے کا ذریعہ بھی بنتا ہے۔ یہ کہانی صرف ایک عورت کی نہیں، بلکہ ہر اس دل کی ہے جو روشنی کی تلاش میں ہے۔
1 256 257 258 551