شطرنج کا وہ پیادہ جس سے دیمک لگائی گئ یہ کہانی ایک ایسے لڑکے کی ہے جس نے اپنوں سے مات کھائی جو چھ سال پینجرے کا قیدی بن کر رہا یہ کہانی لالچ میں ڈوبے رشتوں کی ہے اکثر لوگ لالچ نیں آکر اپنے انونل رشتے گوا دیتے ہیں
ادھورے خواب “ میرے چار افسانوں کا مجموعہ ہے۔ جو کہ مختلف حالات حاضرہ اور معاشرتی مسائل پر لکھے گئے ہیں۔ یہ کہانیاں ہمارے اردگرد ہونے والے واقعات اور مختلف معاشرتی برائیوں کی عکاسی کرتی ہیں۔ میرا پہلا افسانہ ادھورے خواب جو کہ میں نے
2022 میں سیلاب کے دنوں میں لکھا تھا آنچل ڈائجسٹ کے دسمبر
2022 کے شمارے میں شائع ہو چکا ہے۔ اس کے علاؤہ تینوں افسانے
مختلف ادبی مقابلہ جات کے لیے لکھے گئے ہیں۔ جن میں قصص الخفیہ” نے دوسری جبکہ ایک ادھورا خط” نے پہلی پوزیشن حاصل کی ہے۔ امید ہے کہ آپ کو یہ مختصر کہانیاں پسند آئے گیں۔