Ongoing Novels

Barena Episode 8 by Noor Fatima

یہ کہانی ہے محبتوں کی مُختلِف کیفیات  میں مقید کرداروں کی کئی ایسی صورتوں پے مبنی ہے جس میں آپ غلط سہی کا فیصلہ کرنے سے کاصر ہوتے ہیں اور کچھ جذباتوں کی جو آپ کو بے اختیار کر دیتے ہیں اور پھر سب سے بڑھ کے قسمت کی جو آپ کو کئی ایسے ادوار سے گزارتی ہے جِس کا آپ کو گُماں بھی نہیں ہوتا

Aik Nazar Episode 2 by Aiman Nawaz

“ایک نظر”
لوگ کہتے ہیں، نظر صرف دیکھ لینے کا نام نہیں—
کبھی کبھی نظر… تقدیر بھی لکھ جاتی ہے۔
ایسی ہی ایک نظر نے جہاں آرا ظفر کی قسمت کے دو پہلو تراش دیے۔
ایک نظر، جو اسے در بہ در کسی خانہ بدوش کی طرح لیے پھرتی رہی —
اور دوسری، جو اس کے دل میں اتر کر، خاموشی سے اپنی جڑیں پھیلاتی گئی
جہاں آرا نئے خواب بُننے لگی…
مگر وہ یہ بھول گئی کہ ابھی حساب باقی ہے —
اس آگاہی کا،
اس فرار کا،
یا شاید… اُس ایک بے اختیار نظر کا
جس نے سب کچھ شروع کیا تھا.

Aik Nazar Episode 1 by Aiman Nawaz

“ایک نظر”
لوگ کہتے ہیں، نظر صرف دیکھ لینے کا نام نہیں—
کبھی کبھی نظر… تقدیر بھی لکھ جاتی ہے۔
ایسی ہی ایک نظر نے جہاں آرا ظفر کی قسمت کے دو پہلو تراش دیے۔
ایک نظر، جو اسے در بہ در کسی خانہ بدوش کی طرح لیے پھرتی رہی —
اور دوسری، جو اس کے دل میں اتر کر، خاموشی سے اپنی جڑیں پھیلاتی گئی۔
جہاں آرا نئے خواب بُننے لگی…
مگر وہ یہ بھول گئی کہ ابھی حساب باقی ہے —
اس آگاہی کا،
اس فرار کا،
یا شاید… اُس ایک بے اختیار نظر کا
جس نے سب کچھ شروع کیا تھا.

Ankaboot Episode 2 by Binte Asif

یہاں ایک ایسی لڑکی کا زکر ہے جو حرام تعلق رکھتی تھی، وقت کے ساتھ اسے احساس ہونے لگا، وہ غلط راستے پر ہے. اس کی بےچینی کی وجہ نامحرم سے باتیں ہیں اور جب وہ حق کو جان جاتی ہے پھر وہ لمحہ بھی نہیں لگاتی اور خود کو اس گناہ نجات دلاتی ہے کیونکــہ وہ جان لیتی ہے یہ دنیا فانی ہے اور ہمیشہ رہنے والی جنت ہی ہے.

Kaanch Episode 4 by Safana Ahmed

کہانی ہے ہر اس انسان کی جو زندگی میں کھبی نہ کبھی ہیراسمنٹ کا نشانہ بنتا ہے اور کسی کو بتا بھی نہیں پاتا, یہ کہانی ہے ہر اس انسان کئ جو سچے اور پر خلوص رشتوں کئ تلاش میں خود کہیں کھو جاتا ہے, کہانی ہے ہر اس انسان کی جو وقتی طور پر نفس کئ پیروی کر کے اپنے ہاتھوں سے اپنی زندگی خراب کر لیتا ہے, یہ کہانی ہے ہر اس انسان کی جو زندگی میں سب کے ساتھ رحم کا معاملہ کرتا ہے سواۓ اپنے آپ  کے

Fakeer e Muhabbat Episode 3 by Nida e Eman

یہ کہانی ہے یک طرفہ عشق کی محبت میں رسوائی کی ایک ایسی لڑکی کی جو نامحرم سے محبت کر بیٹھی۔ ایسا نوجوان جسے وقت نے سفاک بنا دیا جو بدلےکی آگ میں جل رہا تھا جسے اپنی ماں کی موت کا بدلہ لینا تھا یہ کہانی ہے پچھتاوے کی اس لڑکی سے عشق کی جس کا عشق اس نے پا کر بھی کھو دیا ۔

Talash e Noor Episode 2 by Hamna Tariq

یہ ناول حفصہ نور کی زندگی کا ایک ایسا سفر ہے جو دکھ، دھوکہ، جبری شادی اور سماجی دباؤ کے اندھیروں سے گزرتے ہوئے رب کی طرف واپسی، توبہ، اور ایک نئی زندگی کی تلاش پر مبنی ہے۔ پہلی شادی کے ناکام ہونے کے بعد، اس کی زندگی میں ایک دوسرا مرد آتا ہے جو نہ صرف اس کے زخموں پر مرہم رکھتا ہے بلکہ اسے اللہ کے قریب کرنے کا ذریعہ بھی بنتا ہے۔ یہ کہانی صرف ایک عورت کی نہیں، بلکہ ہر اس دل کی ہے جو روشنی کی تلاش میں ہے۔

Khaitul Abayz Episode 3 by Hamna Batool

کہانی کے وہ چار کردار، جن سے منسوب ہیں چار تجربے،
ہر انسان کا اپنا تجربہ ہر انسان کی اپنی کہانی،
کسی نے کچھ کھویا اور کسی نے اس راہ پہ کچھ پایا،
ہر تجربہ تکلیف پہ مبنی،
اور ہر تکلیف ہے مرحم کی منتظر ،
کسی کی خوشی سامنے کھڑی ہے ،
کسی کی خوشی نظر سے اوجھل ہو چکی ہے
1 44 45 46 204