Ongoing Novels

Burooj Episode 1 & 2 by Khadija tul Kubra

یہ کہانی ہے بُروج کی—ایک بیٹی، جو اپنے والد کی پراسرار موت کے بعد صرف ایک سوال لے کر جی رہی ہے: “میرے بابا کو کس نے مارا؟”
بُروج کا سفر صرف انتقام کا نہیں، وہ عدل کی تلاش ہے… ایسی سچائی کی جو سالوں سے مٹی تلے دبی تھی، جسے طاقتوروں نے دولت، سیاست اور خوف کے تانے بانے میں قید کر رکھا تھا۔ یہ صرف ایک لڑکی کی جدوجہد نہیں، یہ ان سب کی جنگ ہے جو انصاف مانگنے کی ہمت نہیں کرتے، جو ظلم سہہ کر بھی چپ رہتے ہیں۔
یہ اُن ان کہی صداؤں کا بیان ہے جنہیں دبانے کی ہر ممکن کوشش کی گئی۔
یہ اُن چہروں کا سراغ ہے جو نقابوں میں چھپے بیٹھے ہیں۔
یہ اُن قدموں کی چاپ ہے جو ظالموں کے دروازے تک پہنچنے والی ہے۔
اور جب ایک بیٹی، اپنے باپ کے خون کا حساب مانگتی ہے…

Chaap Tilak Episode 1 by Laiba Ansari

یہ کہانی تین کرداروں کے گِرد گردش کرتی ہے جنہوں نے زندگی میں ایک طویل سفر طے کیا جنہوں نے اپنی قمیتی چیزیں کھونے کے بعد صبر کرلیا جن کے شبر کے بدلے میں اُنہیں بہترین سے نواسہ گیا انسان قدر صرف مل جانے سے پہلے اور کھودینے کے بعد کرتا ہے انسان۔قدر جب ہی کرتا ہے جب وقت گزر چُکا ہو اور کوئی اپنا کسی اور کا ہوگیا ہو

Chaap Tilak Episode 2 by Laiba Ansari

یہ کہانی تین کرداروں کے گِرد گردش کرتی ہے جنہوں نے زندگی میں ایک طویل سفر طے کیا جنہوں نے اپنی قمیتی چیزیں کھونے کے بعد صبر کرلیا جن کے شبر کے بدلے میں اُنہیں بہترین سے نواسہ گیا انسان قدر صرف مل جانے سے پہلے اور کھودینے کے بعد کرتا ہے انسان۔قدر جب ہی کرتا ہے جب وقت گزر چُکا ہو اور کوئی اپنا کسی اور کا ہوگیا ہو

Chah e Yousuf Episode 1

کچھ کہانیاں ایسی ہوتی ہیں جن میں کوئی بھی کردار ولن نہیں ہوتا،
اور نہ ہی ہیرو،
کیونکہ اگر ہیرو وہ ہوتا ہے جو بالکل پرفیکٹ ہو،جس میں کوئی خامی نہ ہو، تو اس کہانی میں ایسا کوئی نہیں،
اگر ولن وہ ہوتا ہے جو بالکل گناہ گار ہو، جس میں خامیاں ہی خامیاں ہوں، تو اس کہانی میں ایسا بھی کوئی نہیں،
اس کہانی کو آپ تب ہی سمجھ سکتے ہیں اگر آپ اسے اس کے ظاہر کی بجائے باطن سے پہچانیں،
چاہ یوسف کہانی ہے ہر اس شخص کی
جو اپنے اصل سے دور ہے،
جو خود سے دور ہے،
جو خلق کے باعث خالق سے دور تو آ چکا ہے، لیکن دل ابھی بھی اس کا قرب حاصل کرنا چاہتا ہے،
جو کنویں کے گہرے اندھیروں میں، روشنی کا طلب گار ہے،
اس پروردگار سے،
جس نے یوسف علیہ السلام کی تاریک چاہ میں دل جوئی اور دادرسی فرمائی،
جس نے انہیں چاہ کی گہری اور دل دہلا دینے والی تاریکی سے نکالا،
اور انہیں مصر کے بازاروں میں غلام کی حیثیت سے بیچا،
پھر انہیں شاہ مصر بنایا۔

Chah e Yousuf Episode 2 by Nigah Raheel

Chanaro Ki Out Mein Episode 1 by Umamah Ahmed

اللہ کی راہ میں جہاد کرنے والے لوگ
آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سنت پر عمل کرنے والے لوگ
ان تمام لوگوں کے نام!
”جن کی زندگیاں ماضی کی  نادانیوں
کے guilt میں stuck ہو چکی ہیں۔“
کیا کوئی واقف ہے اس سے کہ چناروں کی اوٹ میں ایک کشمیر بھی بستا ہے
کہانی ہے احساس جرم میں رہ جانے والے کشمیری کی،جو طالبِ وفا تھا
کیا اسے وفا ملی تھی؟کون تھی وہ نینا یا أمل
قتلِ عمد یا قتلِ خطا؟آخر کیا ہوا تھا اس پلے ایریا میں،دو بھائیوں کے بیچ؟
لندن یونیورسٹی میں مٹرگشت کرنے والے،وہ چار دوست کون تھے؟
داستانِ شہداء
داستانِ جہاد
داستانِ تیمور وانی
داستانِ کشمیر
پاک-بھارت جنگ کی جھلکیاں
پاک فوج کے جوانوں کے جذبوں کی داستان
شانہ بشانہ کھڑے وہ دوست کون تھے؟
ائیر وائس مارشل اورنگزیب احمد کا Aura!
وہ وقت جب سب سیسہ پلائی ہوئی دیوار بن کر کھڑے ہو گئے تھے۔
کیا شاہد ہے کوئی آپریشن بنیان مرصوص کا؟

Chanaro Ki Out Mein Episode 2 by Umamah Ahmed

1 36 37 38 204