Ongoing Novels

Bakht Aur Takht Episode 1 by Fiza Fatima Amin

قسمت آہستہ آہستہ  اپنا کھیل شروع کرتی ہے ۔رشتوں کی بنیاد  رکھی جاتی ہے، راز جنم لیتے ہیں، اور بخت اور تخت کے درمیان ایک ان دیکھا تعلق قائم ہونے لگتا ہے۔دوسری طرف تخت ہے—طاقت، اختیار اور غرور کی علامت۔ یہ وہ دنیا ہے جہاں فیصلے دل سے نہیں بلکہ مفاد سے کیے جاتے ہیں، اور جہاں احساسات کو کمزوری سمجھا جاتا ہے

Bakht Aur Takht Episode 2 by Fiza Fatima Amin

قسمت آہستہ آہستہ  اپنا کھیل شروع کرتی ہے ۔رشتوں کی بنیاد  رکھی جاتی ہے، راز جنم لیتے ہیں، اور بخت اور تخت کے درمیان ایک ان دیکھا تعلق قائم ہونے لگتا ہے۔دوسری طرف تخت ہے—طاقت، اختیار اور غرور کی علامت۔ یہ وہ دنیا ہے جہاں فیصلے دل سے نہیں بلکہ مفاد سے کیے جاتے ہیں، اور جہاں احساسات کو کمزوری سمجھا جاتا ہے

Firaq Novel Episode 5 by Sitara Zaman

یہ کہانی ہے ایک ایسی بیٹی کی جس کے خوف نے اس کے اندر سے باپ کی عزت کا ڈر نکال دیا۔ وہ محبت کے پیچھے نہیں تھی، وہ آزادی کے پیچھے تھی، اسے اپنی معصومیت بچانی تھی۔ لیکن اس کی ایک غلط قدم نے سب کچھہ تباھہ کردیا۔ اس نے محبت کرنے والا شفیق باپ کھودیا
چند ایسی زندگیاں جنہوں نے اپنے بڑوں کے کیئے بہگتے۔ جن کے نصیب میں فقط فراق لکھا گیا۔
یہ کہانی ہے ان لوگوں کیلئے جنہیں کبھی محبتیں نہیں ملیں۔ سب کچھہ قربان کرنے کے بعد بھی ہاتھہ خالی رھہ گئے…. اور آخر میں بچا “کاش۔۔۔”

Dill e Matamzada Episode 10 by Fatyma Saleem

کہانی ہے محبت کی!!!
نورالعین وجدان، اوزان سکندر کی۔ حسن کر شرارتوں کی، علیزے کی خاموش چاہت کی۔ شاہمیر کی دشمنی کی۔
کہانی ہے!!!
نور اور علیزے کی دوستی کی۔ حسن اور اوزان کے گہرے رشتے کی۔ شاہمیر کی بےلگام ضد کی۔ نور اور حسن کی نوک جھونک کی۔ اوزان کے بدلے اور جنون کی۔
کہانی ہے!!!
دفن رازوں کی، انتقام، جبر اور نفرت، دوستی، قربانی اور بےلوث بھروسے کی۔ محبت اور بکھرتے رشتوں کی، آنسوؤں اور ناانصافی کے خلاف کھڑے ہونے کی۔
کہانی ہے!!!
پرانے زخموں سے شفا پانے کی۔ اندھیروں سے روشنی کی طرف آنے کی۔ محبت کے ملنے اور اسے تھامے رکھنے کی۔
کہانی ہے زخموں کے پار محبت کے سفر کی۔

Kudsar Episode 4 to 7 by Shireen A Ghazi

ناول کُدسار اُن عَشقِی کی کہانی ترکی کے دو طاقتور شہروں انقرہ اور استنبول کے گرد گھومتی ہے۔ یہ ایک فینٹیسی فِکشن پر مبنی داستان ہے جو دکھاتی ہے کہ کیسے سیاست کے گہرے رنگ، امارت کا زعم، اور طاقت کی ہوس کئی رشتوں کو تباہی کے دہانے پر لے جاتی ہے۔
یہ داستان خواتین کے مضبوط کردار کو پیش کرتی ہے اور یہ واضح کرتی ہے کہ اس دنیا میں کئی قسم کے لوگ ہیں

Khuda To Thaam Leta Hai Episode 2 to 5 by Fizzah Amir

یہ کہانی اُن مسافروں کے لیے ہے جو زندگی کی دوڑ میں اکیلے بھاگتے بھاگتے تھک چکے ہیں؛ جنہوں نے دنیا کے ہر دروازے پر دستک دی، مگر ہر جگہ سے خالی ہاتھ لوٹے۔ جن کے دلوں میں ایک ایسا خلا ہے جسے دنیا کی کوئی مادی چیز نہیں بھر سکی۔
اگر آپ کا دل بھی ٹوٹا ہوا ہے، تو مایوس مت ہوں، کیونکہ ٹوٹا ہوا دل ہی وہ مقام ہے جہاں سے ‘نور’ داخل ہوتا ہے۔
یہ ناول آپ کو بتائے گا کہ جب سب سہارے ریت کی دیوار ثابت ہوں، تو ایک سجدہ کیسے زندگی کا سب سے بڑا سہارا بن جاتا ہے۔
یہ بکھرے ہوئے وجود کو سمیٹنے اور بھٹکی ہوئی روح کو دوبارہ پانے کی داستان ہے۔
یہ ایک دم انسان کے ” میں” سے “خدا” تک کے سفر کی داستان ہے۔ اسے پڑھتے ہوئے آپ کو محسوس ہوگا کہ آپ تنہا نہیں ہیں؛ آپ کا رب آپ کی شہ رگ سے بھی زیادہ قریب ہے، اور وہ آپ کے ہر زخم کو بھرنے کی طاقت رکھتا ہے۔
کیونکہ جب سب ہاتھ چھوڑ دیتے ہیں، تب اللہ ہی ہوتا ہے جو تھام لیتا ہے۔

Fanaveen Episode 2 & 3 by Sania Sajjad

یہ ناول زندگی کے اُن احساسات پر مبنی ہے جو اکثر لفظوں میں بیان نہیں ہو پاتے۔ اس کہانی میں محبت، دل توڑ دینے والے سانحے، امید، حقیقت اور خاندانی وقار کے پیچھے چھپے سیاہ رازوں کی ایک پُراثر داستان شامل ہے۔یوں تو یہ کہانی ایک فرضی کہانی ہے ، مگر اس میں آپ کو حقیقت کے بہت سے پہلو ملے گے۔ ہر کردار اپنی جگہ ایک الگ کہانی رکھتا ہے ،ایک الگ پہچان رکھتا ہے ۔جو ریڈرز کو سوچنے پر مجبور کر دیگی۔اس ناول کا مقصد صرف ایک محبت کی کہانی سنانا نہیں بلکہ پڑھنے والے کے دل تک بات پہنچانا ہے۔
ایک ایسی دنیا جہاں خاندان تقدیروں پر قابض ہیں اور خاموشی دردناک سچ چھپائے رکھتی ہے، محبت خطرہ بن جاتی ہے۔ دل ٹوٹتے ہیں، رشتے آزمائش میں پڑتے ہیں، اور راز آہستہ آہستہ بے نقاب ہوتے ہیں۔ اور پھر کچھ بھی پہلے جیسا نہیں رہتا۔ ہر کردار ماضی کا بوجھ اٹھائے ہوئے ہے، ہر مسکراہٹ کے پیچھے ایک زخم چھپا ہے، اور ہر انتخاب کی ایک قیمت ہے۔

Yaqeen e Kamil Episode 4 by Alfiya Inamdar

للہ تعالیٰ پر کامل یقین کس طرح زندگی کو آسان ترین بنا سکتا ہے۔ انسان چاہے کتنے ہی پلانز کیوں نہ بنا لے لیکن جب وہ اپنا توکل اللہ پہ کرتا ہے تو اس کی زندگی م خیر کے سوا اور کچھ باقی نہیں رہتا۔ اللہ کے پلانز ہمیشہ عمدہ ہوتے ہیں۔
جب آپ اپنی زندگی کے کچھ فیصلوں کو اللہ کے اوپر چھوڑ دیتے ہیں جو آپ کے ہاتھ میں نہیں ہوتے تو آپ دیکھتے جاتے ہیں کہ کس طرح آپ کی زندگی میں معجزات ہوتے ہیں اور اللہ اپ کو وہاں وہاں سے نوازتا ہے جہاں سے آپ نے گمان بھی نہیں کیا ہوتا۔
1 200 201 202 204