Novelettes

Maa Ek Ehsaas by Amna Aman

یہ کہانی ایک لڑکی کے ماں بننے کے احساس پر مشتمل ہے۔اس احساس کو سمجھنے کے بعد وہ ہر ایک ماں کے احساس کو سمجھتی ہے۔کہ ماں کا لفظ کس احساس کا نام ہے۔اس احساس کے بعد وہ اپنے آپ کو بھی اپنی ماں کی جگہ پر پاتی ہے۔اور
اپنے ماضی میں جھانکتی ہے تو اس کو اپنی ماں کے ہر جزبے میں صرف یہی احساس ملتا ہے۔

Eshtisaab by Kaniz Fatima Aghsar

یہ کہانی ہے ایک بہن کی جس کی دنیا اس وقت اجڑ گئی جب اُس کی بڑی بہن کو مار دیا گیا۔ یہ کہانی ہے ایک شوہر کی جو سچ جانتے ہوئے بھی خود کو دھوکہ دیتا رہا۔ اور یہ کہانی ہے ایک نفسیات دان کی، جو محبت اور گناہ کے بیچ پھنسی اپنی روح کا حساب دیتی ہے۔
“احتساب” دکھ، جرم، سکوت اور محبت کے بیچ ایک ایسا سفر ہے جہاں انصاف اور ضمیر کے فیصلے ٹکرا جاتے ہیں۔

Kuch Ishq Kiya Kuch Kaam Kiya by Mnahal Chaudhary

کچھ عشق کیا کچھ کام کیا” ایک خاموش محبت، ادھورے جذبوں اور زندگی کی الجھنوں پر مبنی کہانی ہے۔ یہ ناول دکھاتا ہے کہ کیسے کبھی دل کی باتیں وقت کے فیصلوں کے آگے ہار جاتی ہیں۔ دوستی، قربانی اور جذبات کی اس داستان میں ہر قاری کو اپنا عکس دکھائی دے گا۔

Bargad by Tayyaba Boota

 ایک ایسی کہانی جس میں ہمارے معاشرے کے کئی پہلو بیان کرنے کی کوشش کی گئی ہے ۔ جہاں ہمارے اپنے ہی لوگوں کی عدم دستیابی ایک شخصیت کو کیسے تباہ کرتی ہے کہ ایسا انسان گھر کی بجائے باہر کے لوگوں میں محبت ڈھونڈنے لگتا ہے تو وہیں سے اصل اسکی تباہی شروع ہوتی ہے ۔جب اسے ایک انسان سے محبت ہو جائے جو نبھانے کے وقت پر اپنے فرائض چن لے ۔

Aitbaar Ki Shaam by Abir Maham

یہ داستان ہے قربانی، خاموش محبت، اور اس یقین کی جو آزمائشوں کے بعد پروان چڑھتا ہے۔ یہ کہانی ہے عورت کی جب اسکی لاپرواہی کبھی کبھی عمر بھر کا بوجھ بن جاتی ہے، مگر جب رشتوں میں وفا اور اعتبار ہو تو زخم بھی مرہم بن جاتے ہیں۔

Dill Ki Nagri by Syeda Umul Baneen

“جہاں عمر چھوٹ جاتی ہے… اور محبت رہ جاتی ہے۔”
ایک ایسی لڑکی کی کہانی جس کا دل وقت سے پہلے دھڑکنے لگا۔
“دل کی نگری میں” ایک جذباتی سفر ہے — جہاں ایک نوجوان طالبہ اور اس کے استاد کے درمیان عمر، رشتے اور سماج کے فاصلے حائل ہیں، مگر احساس کی زبان سب دیواریں گرا دیتی ہے۔
یہ کہانی خاموشی میں پلنے والی محبت کی ہے، جو بغاوت بن کر گونجتی ہے۔
یہ ناول سوال اٹھاتا ہے: کیا عمر کا فاصلہ، محبت کی راہ روک سکتا ہے؟
اور جواب دیتا ہے:
“دل کی نگری میں، وقت ہار جاتا ہے اور جذبہ جیت جاتا ہے۔”
ایک خاموش رومان، ایک سچائی کی پکار، اور ایک ایسی محبت جو مکمل نہ ہو کر بھی مکمل محسوس ہوتی ہے۔
یہ ناول ان دلوں کے لیے ہے، جو وقت کے خلاف دھڑکتے ہیں۔

Marqoom by Hooria Yousaf

یہ ایک خوبصورت اور متاثر کن کہانی ہے جو زندگی، امید ،اور معافی کے موضوعات کو خوبصورتی سے پیش کررہی ہے اس میں ایک ایسا سفر ہے  جو  مایوسی سے نکال کر زندگی اور تعلقات کی اہمیت کا احساس دلاتا ہے  کہانی کا انجام ایک مثبت پیغام دیتا ہے
1 6 7 8 32