Novelettes

Modern Firoun

یہ کہانی  ایک دوشیزہ کے  بارے میں ہے جس کی زندگی پہ لوگوں کے منفی رویے بری طرح اثر انداز ہوتے ہیں، جو کہ اپنی زندگی میں موجود حقیقت کو قبول نہیں کر پاتی،وہ اصل زندگی سے فرار چاہتی ہے۔ اسے لگتا ہے جیسے  آج بھی دنیا میں فرعونیت قائم ہے،  اور وہ اس فرعونیت کی گرفت میں آ چکی ہے۔ وہ اس فرعونیت سے نجات کے لیے مسیحا  ٰ کی آمد کا انتطار کر رہی ہے۔ اور وہ اپنی زندگی کو فیری ٹیلز کی زندگی کی طرح گزار نا چاہتی ہے۔ پھر اس کی زندگی میں سبز آنکھوں والےایک شخص کی آمد ہوتی ہے، تو سوال یہ پیدا ہو تا ہے کہ کیا وہ شخص اسے حقیقی زندگی کی جانب لا پائے گا، کیا وہ شخص اسے  حقیقت پسند بنا پائے گا۔ کیا وہ اسے سکون کی جانب لا پائے گا۔

Mohabbat

ایک چھوٹی سی کوشش ہے جس میں، میں نے اللہ کی محبت کے بارے میں بتانے کی کوشش کی ہے قرآن حدیث کی مدد کے ساتھ اس امید اور نیت کے ساتھ کہ یہ آپکو، مجھے اور ہر اس شخص کو جو یہ پڑھے اللہ کے قربت کرنے میں مدد دے، اللہ کی محبت ہمارے دلوں میں مزید بڑھے۔

Mukamal

یہ کہانی چار کرداروں کے گرد گھومتی ہے۔ یہ چار کردار آپ کو یہ بتائیں گے کہ کس طرح اپنے آپکو قبول کرکے آگے بڑھا جاتا ہے۔ اس کہانی کا مقصد لوگوں کو یہ بتانا کہ کوئی شخص پرفیکٹ نہیں بنایا گیا۔ ہم سب مختلف کمزوریوں کے ساتھ بنائے گئے ہیں۔ اور یہی زندگی کی خوبصورتی ہے۔

Na Shikast Dill Na Shikast Jaan

زخرف اعجاز کے دل کی گہرائی میں کون کون سے راز چھپے ہوئے ہیں یہ جاننا منصور کے لیے سہل نہ تھا۔اس کے لیے تو وہ خود ایک سربستہ راز تھی جواپنوں کی خاطر ایک کڑی مسافت طےکر رہی تھی۔ جسےعلم نہ تھا کہ منزل کی تلاش میں وہ ایک سراب کا تعاقب کر رہی ہے

Nai Zindagi Shuru Karen

محبت کرنے والوں کو دکھ دیتے ہوئے اس نے گمان بھی نہ کیا تھا کہ مکافات عمل کا وقت بھی آئے گا۔پورے راستے اس کے اندر جھکڑ چلتے رہے۔ غصہ نفرت جوش اور تاسف اس کے اندر سر پٹختارہا تھا مگر جس لمحے وہ اندر داخل ہوا سارا شور ایک سکوت کے زیر اثر آگیا

Naukrani

کہانی ہے ماضی میں کی جانے والی ایک غلطی کی جس نے بدل دی پہچان۔ آئمہ کی زندگی نے بنا دیا اسے نوکرانی۔عرشمان نے ماضی کی کہانی کو دوہرا کر حال میں آئلہ کو دلوائی اس کی پہچان۔یہ کہانی ہے محبتوں کے حاصل کی۔ عقل محدود نہیں ہے عمروں تک۔کہانی کا اختتام ہو گا خوشوں پر۔

Novelette Ghanti by Mahnoor Rasheed

یہ کہانی انسان کے نفس میں پلنے والی خواہشات کے متعلق ہے، وہ خواہشات جو انسان کو برائی پہ مائل کر تی ہیں، یہی خواہشات انسان پہ غالب آتی ہیں اور انسان اپنے نفس کے ہاتھوں اپنا بڑا نقصان کر بیٹھتا ہے،  یہ کہانی انگریزی کہانی بٹن بٹن سے کافی مماثلت رکھتی ہے مگر کافی حد تک اس سے منفرد بھی ہے۔
1 6 7 8 10
Open chat
Hello 👋
How can we help you?