Novelettes

Shehr e Veeran

یہ مختلف قسم کی انسانی سمجھ سے بالاتر کہانیوں کا ایک مجموعہ ہے۔ کیونکہ یہ ضروری نہیں کہ اشرف المخلوقات کو قدرت کے چھپے ہر راز کا علم ہو سکے۔ یہ کہانیاں انہی میں سے ایک راز پر مبنی ہیں۔

Ghasiq

یہ کہانی اس غاسق”اندھیرے” کے متعلق ہے جو انسان کی زندگی میں اس وقت چھاتا ہے جب وہ اپنے اللّٰه کی نافرمانی پر مصر ہوتا ہے. یہ کہانی ہے مدحیہ اور تراب کی. یہ کہانی ہے صالحہ اور احان کی

Do Pal Zindagi

زندگی کی ایک چھوٹی سی کہانی شہال اور حیا کی کہانی کون کہتا ہے دو طرفہ محبت جیت جاتی ہے شہال کی محبت تو ہار گئی کتنی تکلیف دیتی ہے یہ اپنی محبت کو چاہ کر حاصل نا کر پانا ۔۔

Lam nal Hayat

 یہ کہانی ہے اس لڑکی کی جو خواہشات کی غلام ہے، جس کے دل میں زندگی کا مقصد تلاش کرنے کی چنگاری ہے، یہ کہانی ہے اس لڑکی کی جو اپنی ذات کے درمیان حائل دھوکے کے پردے کو ہٹا کر خود کا سامنا کرتی ہے، یہ کہانی ہے یشفا عجاز کی۔

Wehshat

یہ کہانی بہت عام ہے. ہر دوسرے خاندان میں یہ مسائل مل جاتے ہیں. افسوس کے ساتھ ہمارے معاشرے میں کئی عرشیہ موجود ہیں جو بیٹی ہونے کے جرم میں سزا سہتی ہیں. کئی افنان ہیں جنھیں ماں باپ کی شفقت نہیں مل رہی. سب اپنے خول میں بند ہوتے دنیا سے دور ہو رہے ہیں .معاشرے کے فرسودہ خیالات لوگوں کی زندگیوں سے خوشیوں کو دیمک کی طرح چاٹ رہے ہیں

Meri Modern Daadi

یہ کہانی ہے سانولی اور اس کی ماڈرن دادی پروین بیگم عرف ایم ڈی کی۔ جن کا بقول انکے اس دنیا میں صرف ایک ہی مقصد ہے۔ سانولی اور اس کا رشتہ!! اب دیکھنا یہ ہے کہ یہ بیل کس منڈھے چڑھتی ہے۔

Bharossa

یہ عید اسپیشل ناول آپ کے لیے لکھا گیا ہے جس میں خوشی اور غمی کے پہلو دیکھاۓ گئے ہیں عید پر ہونے والے حادثے کے حوالے سے ایک خوبصورت سبق بھی موجود ہے امید ہے قارئین کو بھروسہ اور اعتبار کے رشتوں پر مبنی میرا یہ ناول پسند آئے گا ۔
1 3 4 5 10
Open chat
Hello 👋
How can we help you?