Haqeqat k Roop Mein
کہتےہیں جتنا چھانو گے اتنا ہی کرکرا نکلے گا-بعض اوقات خوب سے خوب تر کی تلاش میں انسان اپنا اور دوسروں کا قیمتی وقت بھی گنوا دیتا ہے لیکن آذر کے ایک فیصلے نے بہت سوں کا نقصان ہونے سے بچا لیا تھا
Hayya Alal Falah
یہ کہانی ہے تلاش کی۔ سکون کے تلاش کی، خوشیوں کے تلاش کی۔ یہ کہانی ہے پہچان کی، ایک اچھے دوست کی پہچان کی۔ یہ کہانی ہے ایک آزمائش کی۔
کچھ چھین کے آزمانے کی،کچھ دے کر آزمانے کی۔
Humnawah Mere
ہمنواہ میرے، نفرت سے شروع ہونے والی وانیہ اور فرحان کی کہانی، دو اجنبی لوگوں کی جن کو حالات شادی کے رشتے میں جوڑ دیتے ہیں۔ یہ کہانی ہے ان کی دوستی کی، ان کی محبت کی، اور کیسے ایک دوسرے کا ساتھ انکی زندگی کو خوبصورت بناتا ہے۔
Hunza mein Saat din tak ka Safar
کچھ دوست نکلیں ہیں ہنزہ گھومنے کچھ نکلیں ہیں کسی مقصد سے اور کچھ ملتے ہیں پرانے یار..
Inayat e Yaar
یہ کہانی ہے محبت کی ، کہانی ہے زایان اور زینا کی ۔ یہ ایک خاندان کی کہانی ہے زائنہ کی کہانی ہے جو بہت شوخ و چنچل سی لڑکی ہے کہانی ہے زائنہ کے چنگیز خان زایان کی جس نے زائنہ سے محبت نہیں عشق کیا تھا ۔
Insaaf Ki Jang
کہانی ہے ایک لڑکے کی اپنے خوابوں کے حصول کیلیئے کی گئی محنت کی۔یہ کہانی ہے ہمارے سسٹم کی کمزوری کی۔یہ کہانی ایک ایسے لڑکے کی ہے جو انصاف پسند ہے لیکن جس کے ساتھ سسٹم کے ہاتھوں نا انصافی ہوئی ۔یہ کہانی ہے ایک بہن کی جو اپنے بھائی کیلیئے انصاف چاہتی تھی۔ یہ انصاف کی جنگ ہے۔
Intezar Haseen Tha
انتظار حسین تھا یہ کہانی ہمین سکھاتی ہے کہ کبھی بھی آپکا انتظار کبھی بھی زائع نہیں ہوتا ہمیشہ اسکا اجر خوبصورت ملتا ہے بس آپکو پختہ یقین کی ضرورت ہوتی ہے تھوڑا وقت لگتا ہے لیکن اللّٰہ اپنے بندے کو کبھی اکیلا نہیں چھوڑتا وہ آپکی دعاؤں کو سنتا بھی اور قبول بھی کرتا ہے اگر آپکو تکلیفیں ملتی ہیں تو اللہ تعالیٰ آپکو اسکا اجر بھی اُ تنا ہی خوبصورت دیتا ہے
Ishq Apni Misaal Ap Tha
کہانی ہے دل والوں کی
رشتوں کے رکھوالوں کی
وہ جنہیں ساتھ ساتھ چلنا تھا
ان کے مل کر جدا ہو جانے کی
وہ جو ہم قدم تھے رشتوں کے
ان کے ہاتھوں سے رشتے پھسل جانے کی
گر کر اٹھ جانے کی بد گمانی کے بعد
پھر سے ایک ہو جانے کی
Ishq e Zeba
یہ کہانی ہے عشق کی ، کہانی ایک ایسے انسان کی جس نے بے انتہا محبت کی مگر اسے اسکی محبت مل نہ سکی۔۔کہانی دو دیوانوں کی۔۔ کہانی عشقِ مجازی سے عشقِ حقیقی تک پہنچنے کی ۔۔
کہانی ایک چلبلی لڑکی کی۔۔
کہانی یوشع خان آفریدی کے لاحاصل عشق کی۔