کہتےہیں جتنا چھانو گے اتنا ہی کرکرا نکلے گا-بعض اوقات خوب سے خوب تر کی تلاش میں انسان اپنا اور دوسروں کا قیمتی وقت بھی گنوا دیتا ہے لیکن آذر کے ایک فیصلے نے بہت سوں کا نقصان ہونے سے بچا لیا تھا
یہ کہانی ماہ جبین قریشی اور زایان مصطفیٰ کے گرد گھومتی ہے۔ دو کامیاب انسان جو محبت کے مارے ہیں۔ بظاہر جن کی زندگی مکمل ہے مگر ان کے دل اداس ہے جو غمِ حیات سے نجات چاہتے ہیں۔
کہانی ہے 3 لڑکیوں کی، ایک جو خدا کے وجود سے انکاری، ایک خدا پر ایمان رکھنے کے باوجود اس کے احکامات سے عملی انکاری اور ایک ایمان و عمل دونوں میں خدا کے تابع۔۔
کہانی ایک ایسی لڑکی کی جس نے اپنے پردہ کے لیے اپنوں کی ناراضگی مول لی،اس کا رشتہ ہونے سے پہلے ہی ٹوٹ گیا تھا،جس کے اپنوں نے ہی اس کا دل دکھایا،کہانی حکم خدا ماننے والی لڑکی کی وہ کہتی تھی اس کے لیے شہزادہ آئے گا اور اللہ نے مرحا حسن کے لیے حماد وسیم کو شہزادہ بنا کر بھیجا جس نے مرحا کے پردے کی عزت کی اور اس سے محبت کی،مرحا حسن کو اپنے دل کی روشنی کہنے والا
ہمنواہ میرے، نفرت سے شروع ہونے والی وانیہ اور فرحان کی کہانی، دو اجنبی لوگوں کی جن کو حالات شادی کے رشتے میں جوڑ دیتے ہیں۔ یہ کہانی ہے ان کی دوستی کی، ان کی محبت کی، اور کیسے ایک دوسرے کا ساتھ انکی زندگی کو خوبصورت بناتا ہے۔