Complete Novels

Dill ka Rishta

یہ کہانی ہے عبیر زمان اور ارھاب سکندر کی اس کہانی کا سب سے خوبصورت کردار ہے ولی ارھاب سکندر ، جو کہ ایک معصوم پیارا سا بچہ ہے،جو کہ اپنی ماں کی محبت سے محروم تھا پر عبیر اور ارھاب کو ملا کر وہ اپنی ماں ڈھونڈ لیتا ہے ۔۔۔
  عبیر تھوڑی ناسمجھ اور لا اوبالی سی لڑکی ہے پر دل کی اتنی ہی اچھی اور اپنے دل کے ہاتھوں وہ اکثر زندگی میں دھوکے کھاتی ہے۔۔۔۔
   ارھاب سکندر ایک سمجھدار اور سلجھا ہوا شخص ہے جو اپنی عقل سے ہمیشہ عبیر کو بچا لیتا ہے ۔۔۔۔
  یہ خوبصورت دلوں کا رشتہ ہے ۔۔۔۔ ♥️

Bogeyman

یہ ناول ھے عشق کی انوکھی داستان کا جس میں ایک جن بہت بڑی طرح ایک سرمئی آنکھوں والی خوبصورت لڑکی کا عاشق ہوجاتا ھے ۔۔۔ بہت مشکلات کہ بعد انکی محبت انکا عشق تکمیل کو پہنچتا ھے ۔

Aaina dar Aaina

ایک ایسی کہانی جس میں محبت کے ساتھ آزمائش بھی ہے ۔۔۔ جس میں محبت اور جذبات سے بنے رشتے خونی رشتوں سے زیادہ مضبوط ہیں ۔۔۔ ہندو سے مسلمان بننے تک کا سفر ۔۔۔ عشق مجازی سے عشق حیقیقی کا سفر ۔۔۔

Wehshat e kunwaan

کنواں جو زمانۂ قدیم سے انسانوں کا ساتھی رہا۔۔۔
جہاں کنوئیں پیاسوں کے ساتھی ہوتے ہیں۔۔۔
وہیں پر کئی کنوئیں بھیانک حقیقت کی عکاسی بھی کرتے ہی
جسکے “تقریبا” تو نہیں پر چھوٹے سے حصہ سے آپ اس کہانی میں استفادہ حاصل کر سکتے ہیں

Ya Hayat ul Rooh

ایسی کہانی آپ نے پہلے کبھی نہی پڑھی ہوگی اس کہانی میں ایک کردار اپنی ذات اپنی پہچان کھو دیتا ہے وہ بھی ایسے شخص کی وجہ سے جسے اسنے سب سے زیادہ چاہا تھا   یہ کہانی یقین کے ٹوٹ جانے کی ہے ایک ایسی لڑکی کی جو بہت بہادر ہے ہر مصیبت کا سامنا ہمت سے کرنے والی ہے …

Hasil e Muhabbat

یہ کہانی ایک ایسے شخص کی محبت پر مشتمل ہے۔۔۔جس کی زندگی میں بہت  سی مشکلات رکس کرتی ہیں ۔۔۔اسے محبت حاصل کرنے میں ایسی مشکلات درکار ہوئ جس سے یہ اپنے دوست کو کھو بیٹھتا ہے ۔۔وہ اپنے اللہ کے سامنے ہر بات بیاں کرتا ہے ۔۔اور بلاآخر اس کی ہر آہ ہر خواہش ہر تمنا ہر خوشی اللہ نے اسے عطا کی ۔
1 8 9 10 314