ایک ایسی لڑکی پر مبنی کہانی جس کو اپنی دوستوں کی باتوں پر عمل کر کے اپنے لئے ایک راہ اختیار کرنی ہے. یا سہی یا غلط. یہ کہانی معاشرے کی باتوں کو مدنظر رکھتے ہوے لکھی گئی ہے. اس میں معاشرے کی برایوں کو بھی بیان کیا گیا ہے. اور وو لڑکی ان برائیوں میں کیسے گرے گی اور پھر کیسے بچتے بچاتے سیدھی راہ اختیار کرے گی۔۔
یہ کہانی ہے ملاحہ عالم کی ، پرعزم ، خود اعتماد ، مستقل مزاج اور مضبوط کردار کی حامل ایک ایسی لڑکی کی جو بچپن سے زندگی کی سختیوں کو ثابت قدمی اور بہادری کے ساتھ برداشت کرتی آرہی ہے۔۔۔ یہ کہانی ہے عشارب ملک کی۔۔۔ جزباتی اور انا کے پیکر ایک ایسے نوجوان کی ۔۔۔ جس کی زندگی اسے ایک لڑکی کے آنے سے اپنا ایک نیا رخ متعارف کرواتی ہے ۔۔۔ یہ کہانی ہر رمضان المبارک کے مہینے سے دو لوگوں کی زندگیوں کے بدلنے کی ۔۔۔ وہ دو لوگ جو اپنی اپنی انا کا تاج اپنے سروں پر سجاۓ پھرتے ہیں اور پھر رب کے کن سے ٹوٹتے ہیں گرتے ہیں مگر اس خوبصورتی سے قسمت ان دونوں پر رشک کرتی ہے۔
انا کے زوال سے لے کر محبت کے خوبصورت رنگوں سے آشنائی کی ۔۔۔۔۔۔ ایک خوبصورت داستان