Be Mol Muhabbat
بے مول محبت ناول یک طرفہ محبت پر مبنی ایک کہانی ہے ۔ محبت سیکریفائزز منگتی ہے مگر یک طرفہ محبت میں سیکریفائزز تھوڑے زیادہ ہوتے ہیں ۔ جس سے آپ کو محبت ہو اس کے دل میں اپنا مقام بنانا تھوڑا مشکل ہوتا ہے ۔ یک طرفہ محبت بے مول ہوتی ہے ۔
Be Naam Udaasi
The story revolves around two main characters: Abeera and Sahir. They love each other and are going to marry soon when a terrible incident happen in their lives.
Begum Bivi Aur Bechara
Begum Bivi Aur Bechara is a Social Romantic Novel by Aimal Raza now available to Download free.
Bekaar Se Shahkaar
Yeh kahani hai aik shehzadi ki jis ko magroori shehzady se ishq Ho jata hai aur uska usky Rab pr bharosa dekhaya hai is novel me aik insaan jo guroor me rhta tha us ka guroor reza reza ho gia tha Rab ki mohabbat uska guroor torr deti hai .aur agr bhrosa rab pr ho to manzil zroor milti hai.
Benim Hayat
کہانی ہے یہ عشق کی ، دو کشش والی آنکھوں کی ، کسی کے پیار کی تو کسی کے بدلے کی ، کسی کو اپنا اسیر بنانے کی تو کسی کو اپنے خیالوں میں لانے کی۔
Bheegi Yaaden
یہ کہانی ہے اللہ پر بھروسے کی،آزماہیش کی،عشق کی ،کسی کی انتیظار کی اور کسی کی اصلاح کی۔
Bin Mange Moti Mile
بن مانگے موتی ملے تقدیر سے شاکی کچھ ایسے کرداروں کی کہانی ہے جن کے لئے زندگی کو من و عن قبول کرنا
آسان نہ تھا مگر زندگی خود کو منوانا جانتی ہے
Bin Tere Sanam
یہ کہانی ہے ایک ایسی لڑکی کی جو ایک امیر باپ کی بگڑی ہوئی الکوتی اولاد ہوتی ہے۔۔۔۔۔۔جسکی شادی بچپن سے اپنے کزن سے طے ہوتی ہے مگر حالات بدل جاتے ہیں اور اسکی شادی ایک ایسے لڑکے سے ہوجاتی ہے جو پہلے ہی کسی محبت میں گرفتار ہوتا ہے۔۔۔۔۔ حالات اور مشکلات اسے اپنے رب کے قریب کردیتے ہیں اور وہ لڑکی توبہ کر لیتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور مشکلات کے بعد اسے سکون کی نوید سنائی جاتی ہے۔۔۔۔۔ اور یہ کہ نکاح کے بعد کی محبت پاکیزہ ہے ۔۔۔۔۔۔۔
Bisaat e Dill Bhi Ajeb e Sheh Hai
اس ناول کا بنیادی موضوع انسانی رویوں میں پائی جانے والی شدت ہے ۔ ہمارا وطیرہ ہے کہ ہم دوسروں کو معاف نہیں کرتے اور اپنی نفرت کوصحیح ثابت کرنے کے لئےمفروضے تلاش کرتے ہیں اور جواز گھڑتے رہتے ہیں اور اکژ زندگی کے حسین دن انہی نادانی کی نزر ہو جاتے ہیں۔
Bismil
کچھ کہانیاں ازل سے ہی زخموں سے چور ہوتی ہیں،
ان میں نا تو کوئ مرہم رکھنے والا ہوتا ہے،
اور نا ہی کوئ آپ کے لئے جنگ جیتنے والا،
ایسی کہانیوں میں آپ کو خود لڑنا ہوتا ہے،
چاہے آپ اس میں جیتیں یا نا جیتیں،
چاہے آپ کی روح چھلنی ہو یا دل کرچی کرچی،
چاہے آپ سب کچھ پاکے بھی سب کچھ کھودیں،
چاہے آپ اپنی کہانی کے ابلیس ہی کیوں نا بن جائیں،
کچھ کہانیوں کو صرف جیتنے کے لئے کھیلا جاتا ہے،
بنا ہتھیار، بنا کوچ کے،
ایسی کہانیوں میں ہتھیار اور مہراہ، دونوں انسان ہوا کرتے ہیں،
یہی ان کہانیوں کا راز ہے،
یہاں جیت جتنی گہری ہو، اتنا ہی زخم بھی گہرا ہوتا ہے،
اور یوں آپ کہانی تو جیت جاتے ہیں،
لیکن اختتام پہ آپ فاتح سے بسمل ہوجاتے ہیں!
Bogi Number Baara (12)
ریل گاڑی کے سفر میں ،ایک دھرتی سے دوسری دھرتی ۔
کچھ خواب آنکھوں کے ،کچھ خیال نئے خطے کے ،ان سب کے درمیان کئی لوگ چلے ۔
وہ لوگ جنہوں نے جانیں لٹائیں ،وہ کہ جنہوں نے عصمتیں برباد کروائیں ۔
ان کی آنکھیں الوہی خواب بنتی تھیں ،انکے ارادے کئی عزم بناتے تھے ۔
وہ لوگ اب نہیں ،وہ خواب برباد ہوئے ،وہ قربانیاں رائیگاں گئیں ۔
کیا خواب ،عزم ،حوصلے ،ہمتیں ،جدوجہد ،قربانیاں کیا یہ سب یونہی غائب ہوجاتا ہے ۔؟
خواب ختم نہیں ہوتے ،آنکھیں بدل جاتی ہیں ،عزم سے دستبرداری نہیں دیتے
انہیں کسی اور کو سونپ دیتے ہیں ،حوصلے ٹوٹتے نہیں کسی اور کے کندھے پہ رکھے جاتے ہیں ۔
مجھ سے سوال کرتے ہو وہ آنکھ کونسی ہے ۔؟وہ کندھے کس کے ہیں ۔؟وہ حوصلے کون جٹائے گا ۔
عزیز من ۔ تم . . . ہاں تم ہو نئے خواب ،مضبوط کندھے ،جواں عزم ،نئے حوصلے ۔ ہاں تم
بس تم ہو بوگی نمبر بارہ کے نئے مسافر