اپنی عزت، محبت، جذبات احساسات، رشتے، امید ،خواب اور یقین ٹوٹنے کا ایسا انتقام جو ایک جلائی ہوئی آگ سے بھی ذیادہ جلا دینے والا تھا………ایک معصوم لڑکی کا خطرناک انتقام
اس کہانی کا اڑان نام اس لیے ہے کیونکہ انسان اڑانے کی چاہ میں اکژ خدا کو بھول جاتے ہیں اور ہم غلط راستے پہ چل نکلتے ہیں۔۔ہم اڑان کی چاہ میں اس بنانے والے کو بھول کر دنیا کی شہرت میں مگن ہوجاتے ہیں ۔۔۔۔وہ خدا ہمیں بہت چھوٹ دیتا ہے لیکن ہم اسکی نہیں مانتے اور آخر میں وہ رسی کھینچ دیتا ہے اور ہم اس میں پھس جاتے ہیں۔۔
ایک ایسی لڑکی پر مبنی کہانی جس کو اپنی دوستوں کی باتوں پر عمل کر کے اپنے لئے ایک راہ اختیار کرنی ہے. یا سہی یا غلط. یہ کہانی معاشرے کی باتوں کو مدنظر رکھتے ہوے لکھی گئی ہے. اس میں معاشرے کی برایوں کو بھی بیان کیا گیا ہے. اور وو لڑکی ان برائیوں میں کیسے گرے گی اور پھر کیسے بچتے بچاتے سیدھی راہ اختیار کرے گی۔۔
یہ کہانی ہے دو ایسے لوگوں کی جو غلطی سے ٹکرا جاتے ہیں اور وہاں سے شروع ہوتی ہے پہلی نظر کی محبت کی داستان ۔۔ یہ کہانی ہے دو ایسی سہیلوں کی جو ہر وقت لڑتی رہتی ہیں پر ہر وقت ایک دوسرے کے لئے جان دینے کو تیار رہتی ہیں ۔۔
یہ ناول آرمی، سیکریٹ ایجنٹ، گینگسٹر، لو سٹوری اور بدلے پر بیس ہے۔۔۔کہانی ایک لڑکی سیکریٹ ایجینٹ کی۔۔۔ہیروئین سٹرانگ کریکٹر۔۔۔ہیرو سیکریٹ ایجنٹ، وِلن گینگسٹر، اور ایک معصوم لڑکی کی ، سسپینس سے بھرپور۔۔۔۔اس میں ایموشنز، محبت ، جنون ہر چیز شامل ہے
“تیرے جیسا یار کہاں” کہانی ہے دوستوں کے سنگ زندگی جینے کی، محبت کی، دوستی سے دشمنی اور دشمنی سے دوستی تک کے سفر کی، یہ کہانی ہے اللہ کی رضا میں راضی رہنے والوں کی۔ یہ کہانی ہے ماہین سیال اور اس کی دوستوں کی۔
یہ کہانی ہے اقتدار کی چاہ میں بہتے خون کی،سمندر سے گہری نفرت کی ،آسمان کو چھوتی محبت کی،فریب کی چادر اوڑھے رشتوں کی، دھوکہ سے ابھرتی سچایوں کی اور حاصل ہوتے ہوے بھی خسارے میں رہ جانے کی
یہ کہانی ہے ہر اس کردار کی جس کے لیے سچ کاآٸینہ صرف اس کی اپنی ذات رہی ہے یہ کہانی فیری ٹیلز کے سچ ہونے کی ہے مگر حقیقت کے سانچے میں۔۔
یہ کہانی ہے دوستی کے خوبصورت رشتے کی، ہر مشکل میں ساتھ کھڑے رہنے کی، ماضی کی کچھ تلخ یادوں کی بھروسہ ٹوٹ جانے کی، ہجر کی راتوں کی بدلے کی اور عشق لازوال کی۔۔