Sokhta Ishq Part 3
زرک کے عشق جمال کی داستان جو اسے سوات کی وادیوں میں کسی کی بھوری آنکھوں سے ہوگیا تھا اور ایسا عشق جس نے اسے اپنا سوختۂ بنا چھوڑا تھا۔
Bakht
بخت یعنی قسمت انسان کی زندگی میں ایک ایسا لمحہ بھی آتا ہے جب اس کی زندگی بدل کر رکھ دی جاتی ہے اور پھر اسے ہر جگہ اندھیرا دکھائی دیتا ہے کوئی راہ فرار نظر نہیں آتی تو پھر وہ آزمائش کے مراحل سے گزرتا ہے؟ یہ ٹیسٹ کیوں لیا جاتا ہے؟ اس لیے کہ دیکھا جاتا ہے کہ انسان مایوس ہوتا ہے یا وہ اس چیز کو پا لیتا ہے جس کے لئے اسے آزمائش میں ڈالا جاتا ہے ہے-یہ اسٹوری قسمتوں کے ملاپ کی ہے اور آزمائشوں میں ڈٹے رہنے کی-
Ishq Zindagi
یہ ناول ہے ایک میر خاندان کایہ کہانی ہے ایک ایسی لڑکی کی جو سب کے ہوتے ہوئے بھی بےسہارا ہے کس طرح ملیں گے یہ لوگ..
Zulm Hadh se Barh Kar
اک ایسی لڑکی کی کہانی جو ڈری ڈری سہمی سہمی اپنے گھر کی لاڈلی تھی مگر حالات کچھ اس طرح ہوئے جس میں اس لڑکی نے بے وجہ ظلم سہے بے وجہ اپنوں سے دور ہوئی بے وجہ اپنے شریک حیات کے طعنے سنے۔۔۔۔
دو انجانے محبت کے پنچھی۔۔۔
جن کے دل میں محبت ہے لیکن وہ پہچان نہیں پات
دونوں ہی ہر وقت لڑتے ہیں
ایک غصہ کرتا ہے ایک چپ چاپ سہہ لیتی ہے۔۔۔
Yaqeen e Wafa
یہ کہانی ارمغان جنید کی۔۔۔جسے نفرت ہے عورت زات سے لیکن کیوں۔۔۔
یہ کہانی ہے منہا یوسف کی۔۔۔۔۔جسے لگتا ہے اسکی آزمائش کبھی ختم نہیں ہوگی۔
Badalte Naqshe Season 4
یہ ایسی کہانی ہے جو ہر موڑ پر آپ کو نئے رنگ، نئی سوچ اور بدلے ہوئے زاویے سے متعارف کروائے گی۔ اس کا ہر کردار پڑھنے والے کو اضطراب کی کیفیت میں مبتلا کر دے گا۔ آپ کے لئے فیصلہ کرنا مشکل ہو جائے گا کہ کس سے ہمدردی کریں، کس سے نفرت لیکن بہرحال آخری فیصلہ آپ کے ہاتھ میں ہے۔
Rahlat e Noor
The story revolves around a non-Muslim British girl Elsa ,a practicing Muslim Noor e Sahar and a spoilt man Awwab Haider and their journey of finding and living in and out of light.
Bheegi Yaaden
یہ کہانی ہے اللہ پر بھروسے کی،آزماہیش کی،عشق کی ،کسی کی انتیظار کی اور کسی کی اصلاح کی۔
Tu Safar Mera
یہ کہانی ہے ایک ایسی فیملی کی جن میں،
بہت محبت ہے ، بہن بھائیوں کا ایک دوسرے
سے پیار ، کزنز کا ایک دوسرے پر اعتبار ، اور
حسد کرنے والوں کا برا انجام ہے ۔۔۔۔۔
بیوٹیفل ، رومینٹک لوسٹوری ۔