Raqs Zindagi
زندگی میں کچھ چیزیں جن پہ ہم بھروسہ تو کر لیتے ہیں محض انکو اوپر سے ہی جانچ کر جیسے شہد کو دیکھ کر جس کو ہمیں دیکھ کر یہ تو پتا نہیں چلتا یہ اصلی یا خالص ہے بھی کے نہیں بس استعمال کے لیے محظ باہر ہی خوبصورتی دیکھ کر اٹریکٹ ہو جاتے ہیں لیکن وہ ہمارے لیے کیسا ہے یہ ہم نہیں جانتے ہوتے زندگی میں کچھ لوگ بھی ایسی مانند ہوتے ہیں جو رنگ رنگت میں شہد لیکن ذائقہ چکھنے پر ہمارے لیے نمک کی مٹھی سے بھی زیادہ کڑوے ثابت ہوتے ہیں جنکی کڑواہٹ زندگی کی دھجیا اڑا دیتی ہے اور دیکھتے ہی دیکھتے سب کچھ ہاتھ سے ریت کی مانند نکل جاتا ہے۔۔
Man Raqsam
یہ کہانی بیک وقت ماضی اور حال کو بیان کر رہی ہے ماضی کے کچھ ایسے واقعات جو اتنے تلخ ہیں کے حال میں بھی کچھ دلوں پے اپنی چھاپ چھوڑے ہیں عشق میں من کا رقصم ہونا کے کسی کو دیکھتے ہی دل جھوم اٹھے اور عشق مجازی سے حقیقی کا سفر بھی موضوع گفتگو ہے کہانی کے مین کردار فلک شمسی اور سید عون علی شاہ ہیں دونوں کے درمیان ایک ایسا مظبوط اور خوبصورت رشتہ ہے کے جسکا حسن ہر ماضی کے بدصورت دھبوں پر غالب آ جائے گا
A Phone Call Changed my Life
This novel is a captain’s narrative. The captain works in Pakistan Armed Force. He is the hero of the story and confronts a ghost. The ghost is a Psychopath. The captain saved his beloved wife from the ghost.
How the hero saved his love from the ghost?
What ghost wants from the hero??
How he met his love and got married??
How do the ghost teased and tortured him and his wife?
To get the answer of these questions,
Read the novel.
The novel highlighted some bitter realities of our society. It contains some significant messages for the readers. It also has the element of entertainment for the reader.
Mujhe Mukammal Kar Do
یہ کہانی ہے بچپن میں کی جانے والے ظلم کی جو بچوں کو ساری زندگی کے لیے خوف میں مبتلا کر ددیتا ہے یہ کہانی ہے آرمی نوجوان کی ، بدلے کی ، ہمت حوصلے کی ۔۔
Mein Kamli Hoi Tere Ishq Mein
دو لوگوں کی زندگی کا سب سے بڑا راز…کیا کردے گا ان کو جدا…یا لے آئے گا اور بھی قریب‘ عشق کی اتھاہ گہرائیوں میں ڈوبی آہلہ اور غلط فہمی میں جکڑے عائث کی کہانی
Sham e Feroza
یہ کہانی ہے محبت اور نفرت کی۔یہ کہانی ہے ایک انسان کی جس نے اپنی انا کی خاطر ناجانے کتنے لوگوں کی زندگیاں برباد کردیں۔یہ کہانی ہے دیان حیدر کی جو آج بھی اپنے بچپن کی تاریکیوں میں گم ہے۔یہ کہانی ہے زائشہ مراد کی جو مضبوطی کی ایک بولتی مثال ہے۔یہ کہانی ہے میرب کی جو اذیت کی انتہاؤں کو برداشت کرتی ہے۔یہ کہانی ہے بدلہ کی…… دوستی کی۔