یہ کہانی ہے ایشال حمدان کی جس نے صبر سے راز رکھا۔ یہ کہانی ہے شہذین کاظم کی جو خود اپنی ہی محبت کو آزمانے کی غلطی کر بیٹھا۔
Mehraam
کہانی تین ٹائم لائنز میں چل رہی ہے اور تینوں ہی مرکزی کردار ( محرام ہمایوں) کے ارد گرد گھوم رہیں ہیں
کہانی تب شروع ہوتی ہے ہے جب پاکستان سے جانے کے دو سال بعد محرام واپس پاکستان آتی ہے اپنے ٹوٹے ہوئے خاندان کو بچانے ، اور ان سب کاموں میں سب سے اہم اپنے بھائی کو جیل سے نکالنے کا ہوتا ہے ۔ بقول اسکے یہ کام بہت آسان ہے مگر آہستہ آہستہ اسے اندازہ ہوتا ہے کے اس آسان کام کے ساتھ کتنے راز حصے ہیں
Faasle
یہ کہانی ھے انوشہ رحمان کی جو اپنے سے پانچ سال بڑے اپنے کزن کی محبت میں مبتلا ہو جاتی ھے۔
مگر دوسرا فریق اس سے محبت کے باوجود اس کے جذبے کی بزیرائی نہیں کرسکتا،کیونکہ وہ نا چاہتے ہوئے بھی ماہیر نواز کا پابند ہوتا ھے۔ اس سے ایک ایسا جرم ہو جاتا ھے جس کی تلافی ممکن نہیں ہوتی۔
دوسری جانب شامیر سکول لائیف میں ہی کسی کی محبت میں مبتلا ہو جاتا ھے مگر اس سے اظہار کرنے کی ہمت نہیں کر پاتا۔
ولید رحمان نے اس لڑکی کو چار سال پہلے دیکھا تھا اور پہلی نظر کی محبت کا شکار ہوا تھا اور پھر وہ لڑکی کھو گئی۔
کہانی کے کچھ اور مرکزی کرداروں کو آپ پڑھیں گے تو محبت سے گندھی یہ تحریر آپ کے دل میں اتر جائے گی۔
Ao Ab Us Ko Mana Lain
آج سے تیس سال قبل افشاں آفریدی کی ڈائجسٹ میں شائع ہونے والی پہلی تحریر جوکہ کرن ڈائجسٹ فروری 1992ء میں شائع ہوئی۔