Complete Novels

Ashiq e Lamaka’a ka Safar

اس ناول کاعنوان ایک لڑکے اور لڑکی کے ایسے سفر کی طرف اشارہ کرتا ہےجس کی منزل لامکاں ( اللہ) ہے۔ اس ناول میں مسلمان اور صحیح مسلمان کا فرق بتایا گیا ہے۔ اس ناول میں ہمارے پاکستانی معاشرے کے امیر طبقہ کی سوچ اور لائف سٹائل پر طنزیہ انداز میں روشنی ڈالی گئی ہے۔ اس ناول کے زریعے ماشرے کی تلخ حقائق کو ڈرامیٹک انداز میں پیش کیا گیا ہے

Haari to Piya Mein Teri

یہ کہانی ہے ایک بے نام نفرت کرنے والی ایک مغرور لڑکی کی ۔۔۔یہ کہانی ہے دلوں سے محبّت کرنے والے ایک شخص کی۔۔یہ کہانی ہے۔۔۔۔۔۔زندگی سے بھرپور ایک فیملی کی۔۔۔۔۔۔یہ کہانی ہے۔۔۔۔تھوڑی خوشیوں کی تھوڑی آزمائشوں کی۔۔۔۔۔

Jahad e Musalsal

یہ کہانی ہے ٹوٹے ہوۓ رشتوں کی, چند یونیورسٹی فیلوز کی اور  ایک ان چاہے رشتے کی. یہ کہانی ہے بہادر نقابی لڑکی کی کیونکہ بہادر وہ نہیں ہوتے جو ڈرتے ہی نہیں ہیں بلکے وہ ہوتے ہیں جو ڈر کے باوجود سر نہیں جھکاتے. ایک بزدل لڑکے کی کیونکہ با ادب لڑکے اس دنیا میں بزدل ہی کہلاتے ہیں.

Raah e Noor

یہ کہانی ہے اذلان اور اس کی چندہ کی ، یہ کہانی ہے نور کی ، یہ کہانی ہے اللہ کی طرف سفر کی…
یہ کہانی ہے اپنی زندگی کو اللہ کے سپرد کرنے والوں کی…
یہ کہانی ہے محبت کے سفر پر چلنے والوں کی ۔۔
یہ کہانی ہے اللہ کے چنے ہوے بندوں کی ۔۔۔
یہ کہانی ہے زیف اور چندا کی ۔۔۔ یہ کہانی ہے صبر کرنے والوں کی اور صبرکی تلقین کرنے والوں کی۔۔۔
اپنے اذلان کے بغیر کیا رہ پائے گی اس کی چندا اس دنیا میں ؟؟؟
1 296 297 298 312