Complete Novels

Tum Achi Lagti Ho by Maham Mughal

مزاح سے بھر پور دوستوں کی کہانی جہاں بچپن سے ایک خوف پالے لڑکی اسی جگہ واپس پہنچتی ہے جہاں سے خوف شروع ہوا تھا۔ کہانی ہے شہری جیسے دوست کی جو ہر مشکل میں بھی دل اداس ہونے نہیں دیتا تھا۔ کچھ نٹھ کٹھ سی دوستوں کی باتیں اور کٹھا میٹھا سا رومینس۔

Tum Dena Sath Mera

“جانے دیں بابا اب ماما بھی کیا کرینگی وہ اب ٹیپیکل ماؤں کی طرح نہیں بول سکتی نا کے۔ مہتاب سدھر جاؤ کل کو پرائے گھر جانا ہے وہاں تمہارے یہ نخرے اٹھانے کے لئے ہم نہیں ہونگے پھر جب ساس طعنہ مارے گی نا تب میری باتیں یاد آے گی دیکھنا ۔مہتاب نے خالص ماؤں والے انداز میں کہا تو پورا لاؤج سب کی قہقہوں سے گونج اٹھا۔آفتاب جو مہتاب کی بحث کی وجہ سے اپنی کافی لے کر کمرے کی جانب بڑھ رہا تھا دیھمی مگر جاندار مسکراٹ نے اسکے ہونٹوں کو بھی چھوا۔”
1 275 276 277 312