Complete Novels

Nisbat e Janan

اس ناول کا مختصر حصہ حقیقت پر مبنی ہے جبکہ سارے کردار فرضی ہیں۔ قاری کو رائیٹر کے کچھ خیالات سے اختلاف ہو سکتا ہے۔ یہ ناول اس معاشرے کے دوغلے پن کو کھول کر سامنے لائے گا جس میں والدین کا اپنی اولاد اور دوسرے کی اولاد کے ساتھ کیا جانے والا امتیازی سلوک ہے۔ اس ناول کا مقصد کسی کی دل آزاری کرنا نہیں ہے۔

Vasl e Umeed

کچھ رشتے ازل سے خالص قرار دے دیئے جاتے ہیں
وہ انسان کا بہترین ساتھی ثابت ہوتے ہیں
گر بدگمانی وار نہ کرے ان پر۔
لیکن اگر ان پر،
وار ہو دستِ انا کا،
 برپہ ہو طوفان تلخیوں کا،
تو جن رشتوں پر کبھی آپ کو فخر ہوا کرتا تھا،
وہی آپ کی سب سے بڑی کمزوری بن جاتے ہیں!
یہ کہانی بھی ان ہی خالص رشتوں کی ہیں،
جس پر الم نے اپنی موہر لگائی،
اور ان کی پاکی کو پامال کر ڈالا!
کیا ان کو اب کوئی بچانے والا تھا؟
کیا امید کی کرنیں’ اب بھی باقی تھیں؟

Qeemti Moti

ایک ہنستی مسکراتی بے وقوف  لڑکی سے ایک گم گو سمجھدار لڑکی تک کا سفر کرنے والی لڑکی کی کہانی ۔خود کی ذات کو اپنے رب کے بعد خود تک محدود رکھنے والی لڑکی کی داستان ۔سچی دوستی کی منزل کی داستان ۔۔۔محبت کو  محرم بنانے کی داستان

Ramazan aur Farq e Musalman

یہ کہاں معاشرے کے تین طبقوں کے گرد گھومتی ہے جنکے طرز زندگی دوسرے سے مختلف ہیں۔ اور یہی مختلف طبقات کے
لوگ ایک دوسرے کو ہی صحیح غلط کی پہچان کرواتے ہیں ۔سس کہانی میں بتایا گیا ہے کہ کیسے ہم گناہوں کی دلدل سے نکل آتے ہیں بس ایک جھٹکے کی ضرورت ہوتی ہے۔ کسی مسیحا کی ضرورت اور ہم اللہ کے بندوں کی لسٹ میں شامل ہو جاتے ہیں ۔
1 269 270 271 312