Complete Novels

Shauq e Didaar

یہ کہانی ہے “وفا مصطفیٰ شاہ” کی شاہ ولا کی شرارتی لڑکی کی۔۔
لیکن ہر وقت ہنسے والا انسان جب خاموش ہوتا ہے تو ہر طرف طوفان سا اٹھنے لگتا ہے۔۔
یہ کہانی ہے “تبریز طلال شاہ” کی جو ایک پولیس آفیسر ہیں سنجیدہ طبیت کے مالک آئیں دیکھتے ہیں جب یہ سنجیدہ اور چلبلی لڑکی ملتے ہیں تب کہانی کس موڑپر جاتی ہے۔۔

Sheh Maat by Iqra Butt

یہ ناول ایک سنسنی خیز کہانی ہے جس میں بچوں کی اسمگلنگ کے گھناؤنے جرائم، محبت کی طاقت، اور انتقام کی تڑپ کو مہارت سے بُنا گیا ہے۔ کہانی کے کردار اپنے زخموں اور ماضی کے دکھوں کے ساتھ ایک ایسی جنگ لڑتے ہیں جو صرف جیت یا ہار نہیں بلکہ “شہہ اور مات” کا کھیل بن جاتی ہے۔ ہر قدم پر ایک نیا راز اور ہر موڑ پر زندگی اور موت کی بازی لگی ہوتی ہے۔ محبت یہاں صرف ایک جذباتی سہارا نہیں بلکہ ایک ایسا ہتھیار ہے جو ظلم کے اندھیروں کو چیر کر انصاف کی روشنی پیدا کرتا ہے، جہاں انجام قاری کو سوچنے پر مجبور کر دیتا ہے کہ شہہ دینے والا کبھی مات بھی کھا سکتا ہے۔

Sheh Rag by Aneeta Raja

 کہانی  ہے ایک ایسی لڑکی کی جو بہت سے خواب  سجا کر کینیڈا سٹڈی کے لیے جاتی ہے۔اس کا تعلق ایک مڈل کلاس فیملی سے ہوتا ہے۔دوسری طرف سائم مردان جو کینیڈا کا ٹاپ بزنس مین ہوتا ہے۔وہ پہلی نظر میں مروہ پے دل ہار جاتا ہے اور اس کی محبت کو خود پر واجب سمجھتا ہے۔۔۔۔
وہ اس کی طرف سے کیے گئے ہر ستم کو خوشی سے قبول کرتا ہے۔وہ سٹیم کلاک پہ مرنے والی لڑکی پھر سائم کو بھی اس کا عاشق بنا دیتی تھی۔پانچ سال کی دوری کے بعد قدرت پھر انہیں ایسا ملاتی ہے۔کے کبھی جدا نہیں ہو پاتے ۔۔
1 245 246 247 312