Complete Novels

Qalb e Siyah by Wania Maqsood

یہ کہانی  اُن لوگوں کی عکاسی کرتی ہے جو اپنی تکلیفوں، محرومیوں اور غلط فیصلوں کے ہاتھوں اپنے دل کو سیاہ کر چکے ہوتے ہیں وہ لوگ جو وقت کے ساتھ اپنی اصل پہچان کھو دیتے ہیں، وہ رشتے، وہ جذبے، وہ احساسات جو اُن کی زندگی کا حقیقی حسن تھے سب کچھ کھو بیٹھتے ہیں۔
یہ کہانی اُن کے لیے بھی ہے جو دکھ کو چھپاتے ہیں، جو مسکراتے چہروں کے پیچھے بکھرے وجود رکھتے ہیں، اور اُن کے لیے بھی جو سمجھتے ہیں کہ سیاہی صرف رنگوں میں ہوتی ہے… دلوں میں نہیں۔

Khauf by Hamna Shahzadi

نینا ایک ایسی لڑکی ہے جس کی زندگی پر خوف کا سایہ بچپن سے طاری ہے۔ اس کہانی کا مرکزی خیال یہی ہے کہ کیا نینا اپنے خوف پر غالب آ سکے گی؟ کیا وہ زندگی کے ان کربناک لمحات سے گزر کر سکون پا سکے گی؟ زیان، جو اس کی زندگی میں ایک ڈھال بن کر آیا، اس کی زندگی میں کیا تبدیلی لاتا ہے؟
یہ ایک جذباتی، نفسیاتی، اور رومانی کہانی ہے جو خوف، ماضی کی تلخ یادوں، اور غیر متوقع رشتوں کے گرد گھومتی ہے۔
1 196 197 198 312