Complete Novels

Majal Arz e Tamanna Karen Kese Novel by Izzah Iqbal

یہ کہانی کسی کو اپنی محبت سے بدل دینے کی ہے۔۔۔وہاں جہاں ہمسفر ساتھ چلنے کو روادار نہیں ۔۔۔وہاں جہاں آخری خواہش بھی رد ہوتی محسوس ہورہی ہے۔۔طاقت۔۔۔حق۔۔۔جذبات رکھنے کے باوجود بھی سامنے والے کو آزاد کردینے کی یوں کہ اپنی کل کائنات محض محبوب کی انا کی سلامتی کیلئے وار دی جائے ۔۔۔محبت اور انا کی ایسی جنگ جہاں نفرت کا کوئی ذکر نہیں ۔۔۔وہاں جہاں بے رخی و بے اعتنائی کے سبب دل کے زنگ آلود دروازے پر محبت کی مسلسل دستک بھی ناکام ہوتی دکھائی دے رہی ہے۔۔
یہ کہانی صحیح غلط کے فرق سے کہیں پرے جذبات اور احساس کی ہے۔۔
کچھ پاکر کھو دینے تو کھو کر پادینے کی۔۔۔
مجال عرض تمنا کریں کیسے

Makafat e Amal

مکافاتِ عمل کہانی ہے کسی کےبے انتہا صبر کی،یہ کہانی ہے اپنوں کی ذیادتی کی ،حالات سے لڑتی لڑکیوں کی ، دو بہنوں کی آزمائش کی ،معاشرے کے  ظالم قانونوں کی ، دو بہادر بھائیوں کی جو اپنے ملک کی حفاظت کے لیے لگا رہے  ہیں جان کی بازی،کھولے گئے ماضی کے راز ،کسی کے گناہ کی ملے گی اسے سزا اور پہنچ جاۓ گے مجرم اپنے انجام تک ،مکافاتِ عمل تک۔

Malaal Ishq

یہ کہانی ہے دل میں چھپی محبت پر سے نفرت کی چادر اتارنے کی،حسد کے تناور درخت کو کاٹنے کی۔یہ کہانی ہے دو لوگوں کی ایک دوسرے سے آشنا ہونے کی۔اور سب سے بڑھ کر یہ کہانی ہے دوستی کی،پانچ لڑکیوں کی جنہوں نے دوستی کا حق باخوبی ادا کیا ہے۔زارون کا دبیسا کے لیے عشق اور عالیان کی حفصہ کے لیے پاگل پن کی۔
1 156 157 158 312