Naseebon Se Haari Piya
کہانی ہے اپنے نصیبوں سے ہاری ہوئی لڑکی کی۔ کہانی ہے کسی کے اعتماد ۔کے ٹوٹنے کی۔ کہانی ہے عنایہ وقار کی
Salamat rahe Dostana Hamara
سلامت رہے دوستانہ ہمارا ایک ایسی تحریر ہے جسے دو رائٹرز مل کے لکھ رہے ہیں۔اس کہانی کا موضوع ایک بےغرض دوستی ہے ۔ یہ شرارتوں سےبھری چھ لڑکیوں کی داستان ہے
Akhiri Gawah
کہانی ہے اپنے ضمیر کے پکار کی.
کہانی ہے عدل و انصاف پر سگے رشتوں کے ساتھ جنگ کی۔
گناہوں کے بعد پچھتاوے ساری زندگی ساتھ رہتے ہیں۔۔
کہانی ہے معاشرے میں پھیلے ایسے ناسور کی جس نے معصوم جانیں نگل لیں ہیں۔۔
کہانی ہے اُم نور اور صائم عدیل ملک کی پاک محبت
Sham e Feroza
یہ کہانی ہے محبت اور نفرت کی۔یہ کہانی ہے ایک انسان کی جس نے اپنی انا کی خاطر ناجانے کتنے لوگوں کی زندگیاں برباد کردیں۔یہ کہانی ہے دیان حیدر کی جو آج بھی اپنے بچپن کی تاریکیوں میں گم ہے۔یہ کہانی ہے زائشہ مراد کی جو مضبوطی کی ایک بولتی مثال ہے۔یہ کہانی ہے میرب کی جو اذیت کی انتہاؤں کو برداشت کرتی ہے۔یہ کہانی ہے بدلہ کی…… دوستی کی۔