Complete Novels

Adhoora Man by Mahnoor Rasheed

ادھورا من ایک ایسی روح کی کہانی ہے، جو مختلف ٹکڑوں میں تقسیم ہو گئی اور اپنی اصل شناخت کھو بیٹھی۔ وہ اپنی زندگی کے نشیب و فراز سے گزر کر ایک ایسے موڑ پر پہنچی ، جہاں اس نے خود کو قبول کر لیا۔ مرحا ایک ایسا کردار جو ماضی کے گرداب میں پھنس گئی، اور اسے اس گرداب سے نکلنے میں بہت وقت لگا۔ مگر وہ اپنی کوشش میں کامیاب رہی۔

Qasas by Musfirah Zubair

 دو خاندان۔ دو دشمنیاں۔ ایک ایسی جنگ جو برسوں سے خاموشی سے جاری تھی۔
 ایک طرف، مغل خاندان کی طاقت، سیاست اور جرم میں لپٹی ہوئی سلطنت۔
 دوسری طرف، کیانی خاندان کے وہ لوگ جنہوں نے اپنی زندگیاں انصاف اور فرض کے نام کر دی تھیں۔
 کہانی اُس وقت نیا موڑ لیتی ہے جب مغل خاندان کی ایک وارث اپنی یادداشت کھو بیٹھتی ہے،
 اور تقدیر اُسے دشمن کے سامنے لا کھڑا کرتی ہے۔  اُس دشمن کے سامنے جس کا مقصد اُسے استعمال کرنا تھا۔
 مگر کچھ سچ صرف وقت پر ظاہر ہوتے ہیں، اور کچھ رشتے دشمنی کے خول میں بھی دھڑکن بن جاتے ہیں۔
 یہ کہانی صرف انتقام کی نہیں، بلکہ دھوکے، شناخت اور محبت کی بھی ہے۔
 جہاں ایک لڑکی اپنے ہی خاندان کے خلاف دشمنوں کا ساتھ دیتی ہے۔
اور جہاں جنگ صرف میدانوں میں نہیں، دلوں کے اندر بھی لڑی جاتی ہے۔

Safar e Khaak by Rashk e Falak

ایک بچہ ہے جو اپنے تایا تائی پاس رہتا ہے جس کے والدین ماں اور باپ دونوں آرمی میں تھے ۔انہیں عشق تھا پانی اور آسمان سے اور شہادت پائی اور پھر بچہ اپنے ماں باپ کا خواب پورا کر نے کے لیے آرمی میں جا تا ہے
یہ کہانی ایک لڑکی کی ہے جو اپنے اور اس کی زندگی میں آنے والی مشکلات پہ ہے معاشرے کو کس طرح جھیلتی ،رشتوں کو سنبھالتی ہے

La Hub by Eman Babar

ہم سب کی زندگی میں کہیں نہ کہیں ایک زارا ہوتی ہے…
جو ماں باپ سے چھپ کر غلط انسان سے محبت کرتی ہے، اور نتیجہ المیہ ہوتا ہے۔
اور ہر محلے میں کوئی زین بھی ہوتا ہے…
جو غلط صحبت، تنہائی، یا والدین سے دوری کے باعث خود کو کھو بیٹھتا ہے۔
ماں باپ سے بڑھ کر کوئی دوست نہیں ہوتا۔
جب ہم اُن سے باتیں چھپانے لگتے ہیں،
تو ہر گھر میں ایک زین اور زارا جنم لیتے ہیں۔
1 2 59
Open chat
Hello 👋
How can we help you?