زندگی کے مختلف پہلوؤں کو اجاگر کرتی یہ کتاب آپ کے بہت سے مسائل میں آپ کی مددگار ہوگی انشاءاللہ کیونکہ اس کتاب کی بنیاد قرآن و حدیث پر ہے۔
زندگی میں سکون کی چاہ ہے یہ کتاب اس کو پانے کا طریقہ بتائے گی
زندگی بے مقصد ہے یہ مقصد بتائے گی
خوابوں کو پورا کرنا ہے یہ رہنمائی دلائے گی
آئیں زندگی کہ اس سفر میں قدم رکھتے ہیں اور بہترین علم سے استفادہ حاصل کرتے ہیں ۔