کہانی ہے خواب کی تعبیر کی ،کہانی ہے یہ مقاصد کی تکمیل کی، کہانی ہے آگے بڑھتے بڑھتے بہت کچھ پیچھے چھوڑ جانےکی۔ کہانی ہے سوالات کی ۔ جن کے خواب نہیں ہوتے کیا وہ کامیاب نہیں ہوتے
ایک حالات سے ہارے ہوۓ لڑکے کا سفر
ایک لڑکی کے مسلمان ہونے تک کا سفر
دونوں کا ایک دوسرے کے خوابوں کا ساتھی ہونے سے ہمسفر ہوجانے کا سفر
ایک آدمی کا مظلومیت کے بہانے دنیا کے اندھیرے میں کھو جانے کا سفر۔