Hayam Part 4
یہ کہانی ہے سادات سے منصوب دو الگ زمانے کے مختلف سوچوں کا لبادہ اوڑھے خاندان کی۔ یہ کہانی ہے ایک سیدزادی کی۔
Hayya Alal Falah
یہ کہانی ہے تلاش کی۔ سکون کے تلاش کی، خوشیوں کے تلاش کی۔ یہ کہانی ہے پہچان کی، ایک اچھے دوست کی پہچان کی۔ یہ کہانی ہے ایک آزمائش کی۔
کچھ چھین کے آزمانے کی،کچھ دے کر آزمانے کی۔