All

Rangraiz Mere by Urooj Fatimah Tahir

ایک عورت ہی انسان کو حیوان بناتی ہے اک عورت کی تربیت ایک انسان پر کیا کیا اثرات چھوڑتی ہے۔
نفرت انسان کو کس حد تک گرا سکتی ہے۔دھوکہ نفرت و محبت جیسا ہے جو کبھی بھی کہیں سے بھی کسی سے بھی مل سکتا ہے۔
یہ کہانی ہے یتیم خانوں میں پلے لا وارث بچوں کی۔یہ کہانی ہے اپنوں سے محبت اور نفرت کی۔یہ کہانی ہے غصے اور بدلے کی۔یہ کہانی ہے ایک عورت کی تربیت کی۔یہ کہانی ہے ایک معصوم بچے کہ شکوے کی۔انسان کے لئے سب سے درد ناک اپنوں کی آنکھوں میں اپنے لئے نفرت دیکھنا ہوتا ہے۔اس نے ہمیشہ نفرت کو اپنے حصے میں دیکھا۔وہ بے حس نہیں تھا اسے بے حس بنایا گیا تھا

Ranjish Bejaa

نفرت کا ایک آوارہ ذرہ اڑتا ہوا اس کی آنکھ میں گیا تو ساری محبتوں کے مناظر اور سوچ کے شفاف عکس دھندلا گئے تھے۔ کسی کی لگائی گئی نفرت کی ایک تیلی سے بھڑکنے والی آگ اس کی ساری محبتوں کو جلا کر بھسم کر چکی تھی لیکن نفرت تو فانی ہے۔ بقاء تو محبت کی ہی ہے

Raqs e Ishqam by Fatima Shahid

کچھ لوگ نصیب کے سیاہ ہوتے ہے
ان کو تعلق تو ملتا ہے محبت نہیں
ایسا کیوں ہوتا ہے جس شخص نے ہماری زندگی میں مستقل رہنا نہیں ہوتا وہ ہماری زندگی میں بھی کیو ں آتے ہے ۔ اگر کوئ
مجھ سے پوچھے دنیا کا مشکل ترین کام کون سا ہے ؟
تو میں کہوں گی محبت کرنا ۔محبت کےسفرمیں انسان کو ٹوٹ کر بکھرنا پڑتا ہے جب اندزاہو سامنے والا انسان محبت نہیں کرتا
جس کے ساتھ آپ نے عشق کے مراحل طہ کرنے کا سوچا ہوتا ہے ۔
سارے کھیل چھوڑ کر لوگ جزبات سے کیوں کھیلتے ہے. کیا جذبات سے کھیلنا آسان کام ہے۔۔۔

Raqs e Ishqam Part 1

1 367 368 369 503