All

Project Z73 Episode 1 to 3 by Ifra Ashraf

   ایک ایسا راز جو اگر بے نقاب ہو جائے تو سلطنتیں لرز اٹھیں۔
سیاست، طاقت اور دھوکے کے اندھیروں میں چھپی ایک فائل — جس کے پیچھے سچ نہیں، پورا نظام دفن ہے۔
جب کوئی اس تک پہنچتا ہے، تو اسے اندازہ ہوتا ہے کہ بعض سچ زندہ رکھنے کے لیے نہیں،
بلکہ دنیا بدل دینے کے لیے ہوتے ہیں۔

Purisrar Episode 1 by Sidra Atta

یہ ناول ایک ایسی کہانی ہے جہاں خاموش لمحے بھی بہت کچھ کہہ
جاتے ہیں۔یہ کہانی چند کرداروں کے گرد گھومتی نظر آئے گی ۔جن
کی دوستی وقت، حالات اور چھپے ہوئے رازوں کے امتحان سے
گزرتی جارہی ہے۔ ماضی کے سائے، ان کہی محبتیں اور اچانک ظاہر
ہونے والے حقائق ان کی زندگیوں کا رخ بدل دیتے ہیں۔ہر کردار اپنے
اندر ایک راز سمیٹے ہوئے ہے، اور جیسے جیسے کہانی آگے بڑھتی
جائے گی ۔قاری ایک پُراسرار دنیا میں داخل ہوتا چلا جاتا ہے جہاں
سچ اور دھوکہ، محبت اور قربانی کے درمیان فرق کرنا مشکل ہو جاتا
ہے۔ یہ ناول اس سوال کو جنم دیتا ہے کہ
کیا سچی دوستی ہر راز برداشت کر سکتی ہے؟۔اور کیا محبت ہمیشہ
نجات بنتی ہے، یا کبھی آزمائش؟۔یہ کہانی صرف محبت کی نہیں، بلکہ
اعتماد، کھو جانے اور خود کو پہچاننے کی بھی ہے ۔۔۔ ایک ایسا سفر
جو قاری کو آخری صفحے تک اپنے سحر میں جکڑے رکھتا ہے۔

Purisrar Episode 2 by Sidra Atta

Pyada by Tehreer o Dostaan

نسلوں سے چلی آتی ونی کی رسم میں ہمیشہ لڑکیوں کی زندگی ہی تباہی کا شکار ہوتی رہی ہے لیکن یہ کہانی ہے ایک ایسے لڑکے کی جو اپنے جگری دوست کے قتل کے الزام میں خون بہا میں دیا گیا۔جہاں ایک دوست زندگی کی بازی ہار جاتا ہے تو دوسرے کو اپنے دوست کے قتل کی پاداش میں نوکر سے بدتر درجہ دے کر ظلم و ستم کیا جاتا ہے۔یہ کہانی ہے دولت کے نشے میں اندھے ہوئے لوگوں کی جن کی رگوں میں سفید خون کی گردش ہے۔ایک ایسی کہانی جہاں بدلے کی آگ ہر ایک وجود کو اپنی لپیٹ میں لے گی۔ایک انسان کی موت کے بعد محبت جیسے انمول جذبے کی دھجیاں اڑیں گی اور ہر کوئی خون کی ہولی کھیلے گا۔
شطرنج کی بساط بچھے گی اور ہر پیادہ تباہی میں اپنا اپنا کردار ادا کرتے دھیرے دھیرے خود کو اندھیروں کے حوالے کر دے گا۔لیکن پیادوں کے اس کھیل میں بازی جیت لینے والا ایک ماہر کھلاڑی کہانی کے اختتام تک تجسس کی ایسی ڈوری سے سب کو باندھے رکھے گا کہ کہانی پلٹنے پر دیکھنے والی ہر آنکھ دنگ رہ جائے گی
1 341 342 343 503