Ehad e Intezar
یک طرفہ محبّت کی یک طرفہ کہانی…
مکمّل ہو کر بھی ادھوری کہانی… عام سے الفاظ میں بیان کی گئی بہت ہی خاص کہانی… دعاؤں پر کامل یقین کی کہانی… معجزوں پر امید کی کہانی…
Ehad o Paimaa’n
یہ کہانی ہے معصوم چہرے اور شرارتی آنکھوں والی ازکیٰ مرتضٰی کی. جس کو اس کی غربت اس دنیا کے بھیانک چہرے سے روشناس کرواتی ہے
یہ کہانی ہے ارحاب آفندی کی. جس کا ہر عہدوپیماں سے اعتبار اٹھ چکا ہوتا ہے
یہ کہانی ہے عہدوپیماں سے جڑے کچھ رشتوں کی’ کچھ عہدو پیماں نبھانے اور کچھ توڑنے کی….
“یہ کہانی ہے عہدوپیماں سے جڑے کچھ خوبصورت دلوں کی.”
Ehd e Intezaar
یک طرفہ محبّت کی یک طرفہ کہانی…
مکمّل ہو کر بھی ادھوری کہانی… عام سے الفاظ میں بیان کی گئی
بہت ہی خاص کہانی… دعاؤں پر کامل یقین کی کہانی… معجزوں
پر امید کی کہانی.
Eid Collection
نایاب جمال شاہ اور زارم سلطان کی بے لوث محبت اور کچھ کٹھی میٹھی نوک جھوک سے بھری ہلکی پھلکی تحریر۔ کہانی میں آپ ملیں گے کچھ چلبلے کرداروں سے جیسا کہ بازل، سیمل اور راجہ جو بخوبی چہروں پر مسکراہٹیں بکھیر دے گے۔
کہانی کا ایک خاص حصہ اصل زندگی کے واقعات پر مبنی ہے جو ہماری عام زندگی کی عکاسی کرتا ہے۔ جیسا کہ پیشن اور پروفیشن کے بیچ کی کشمکش۔
ایک طرف کہانی چار دوستوں کے گرد گھومتی ہے اور دوسری طرف دو گھرانوں کے اب جاننا یہ ہے کہ ان کی زندگیاں آپس میں کیسے الجھتی ہیں اور ان الجھنوں کو کیسے سلجھایا جاتا ہے
Ek Dujye Ke Vaste Episode 1
یہ کہانی ہیں مختلف کرداروں کی جو انسیت، دوستی، عادت پیار ،محبت، غلط فہمی دشمنی سب مرحلوں سے گزر کر بھی ایک دوجے کے ساتھ ہیں۔
Ek Dujye Ke Vaste Episode 2
یہ کہانی ہیں مختلف کرداروں کی جو انسیت، دوستی، عادت پیار ،محبت، غلط فہمی دشمنی سب مرحلوں سے گزر کر بھی ایک دوجے کے ساتھ ہیں۔
Ek Dujye Ke Vaste Episode 3
یہ کہانی ہیں مختلف کرداروں کی جو انسیت، دوستی، عادت پیار ،محبت، غلط فہمی دشمنی سب مرحلوں سے گزر کر بھی ایک دوجے کے ساتھ ہیں۔۔
Faasle
یہ کہانی ھے انوشہ رحمان کی جو اپنے سے پانچ سال بڑے اپنے کزن کی محبت میں مبتلا ہو جاتی ھے۔
مگر دوسرا فریق اس سے محبت کے باوجود اس کے جذبے کی بزیرائی نہیں کرسکتا،کیونکہ وہ نا چاہتے ہوئے بھی ماہیر نواز کا پابند ہوتا ھے۔ اس سے ایک ایسا جرم ہو جاتا ھے جس کی تلافی ممکن نہیں ہوتی۔
دوسری جانب شامیر سکول لائیف میں ہی کسی کی محبت میں مبتلا ہو جاتا ھے مگر اس سے اظہار کرنے کی ہمت نہیں کر پاتا۔
ولید رحمان نے اس لڑکی کو چار سال پہلے دیکھا تھا اور پہلی نظر کی محبت کا شکار ہوا تھا اور پھر وہ لڑکی کھو گئی۔
کہانی کے کچھ اور مرکزی کرداروں کو آپ پڑھیں گے تو محبت سے گندھی یہ تحریر آپ کے دل میں اتر جائے گی۔