All

Marg e Tamanna Episode 1 to 25 by Mawra Talha

مرگ تمنا کی بات کروں تو بس اتنا ہی کہوں گی کہ یہ اب آپ کے ہاتھ میں ہے۔ زمانے کے رنگ آپ سب نے دیکھے ہیں اور انہی رنگوں کو الفاظ میں پروکر آپ کے حوالے کر دیا ہے۔ آپ کو اس میں محبت ملی تو اسے محسوس کیجیے گا۔ انا کی جنگ میں ہارے ہوئے ملے تو ان کا درد محسوس کرنے کی کوشش کیجیے گا۔ زمانے کی ٹھوکر کھائے ہوئے کردار نظر آئیں تو انہیں سمیٹ لیجیے گا۔ اس میں آپ کو وہ احساسات اور جذبات ملیں گے جو آپ کو اپنی ذات اور معاشرے سے وابستہ محسوس ہوں گے۔
چلیے ! اک نیا سفر شروع کرتے ہیں اور اس کے ہر موڑ پہ سنگ رہنے کا وعدہ کرتے ہیں۔

Marg e Tamanna Episode 26 to 34 by Mawra Talha

Marham by Saima Noor

Marham is a Abuse Survivor Based Novel by Saima Noor Published in Shuaa Digest September 2025

ناول:مرہم
مُصنِّفہ:صائمہ طور
شعاع ڈائجسٹ ستمبر 2025
یہ کہانی مائرہ کی ہے جو عصمت ریزی کی شکار ہے۔ مصنفہ نے اپنے قلم سے ایک بہت ہی اہم اور حساس موضوع کو نہایت خوبصورت انداز میں لکھا ہے۔ مائرہ کے ساتھ بچپن میں ہونے والے اس حادثے نے اسے شدید ذہنی تکالیف میں مبتلا کر دیا۔ وہ مسلسل خودکشی کی کوششیں کرتی رہی، ڈپریشن اور احساسِ کمتری جیسی کئی ذہنی تکالیف سے گزری بچپن میں وقوع پزیر وہ واقعہ اس کے ساتھ ایسے چمٹ گیا جیسے کوئی سایہ اسے نجات کا کوئی راستہ نظر نہیں آتا تھا سِواۓ خودکشی کے۔ مگر اچانک اس کی زندگی میں دو لوگ آتے ہیں ایک جو اس کی محبت کا دعویدار ہے اور ایک جو ہر پل اس کی مدد کے لیے تیار رہتا ہے۔ لیکن ان میں سے کون اس کے درد کا مرہم بنے گا؟ یہ جاننے کے لیے آپ کو ناول پڑھنا پڑے گا۔
اگر آپ نے یہ کہانی پڑھی ہے تو کمنٹس سیکشن میں اپنی رائے لازماً دیں

Marjaan Novel Part 1 by Mahreen Saeed

اس کہانی میں آپ کو ایسے کردار نظر آئیں گے جنہیں بہت سے قدم پہ سمجھ نہیں آتی ان کی جنگ خود سے ہے ، جذبات سے ہے ۔ دنیا سے ہے یا دوستی سے ہے؟
یہ کہانی بقا کی ہے ۔
بقا کی جنگ ایسی جنگ ہوتی ہے جس میں کچھ لوگ ہار جاتے ہیں کچھ جیت جاتے ہیں ۔ اور یہ کہانی جنگ جیت جانے والوں کے نام ہے ۔

Marjaan Novel Part 2 by Mahreen Saeed

اس کہانی میں آپ کو ایسے کردار نظر آئیں گے جنہیں بہت سے قدم پہ سمجھ نہیں آتی ان کی جنگ خود سے ہے ، جذبات سے ہے ۔ دنیا سے ہے یا دوستی سے ہے؟
یہ کہانی بقا کی ہے ۔
بقا کی جنگ ایسی جنگ ہوتی ہے جس میں کچھ لوگ ہار جاتے ہیں کچھ جیت جاتے ہیں ۔ اور یہ کہانی جنگ جیت جانے والوں کے نام ہے ۔

Marked by You Novel by U.Khan

“Marked by You” is a gripping tale of mystery and healing centered on Evelyn Elio, a woman forged by a tragic past and controlled by a manipulative man. Her life shifts when she encounters Kim Taehyung, a high-ranking Special Forces soldier who has secretly protected her for years. As they confront the dark secrets of a human trafficking ring and the truth behind a fire that destroyed Evelyn’s family, they find redemption in each other. The story culminates in their marriage and the beginning of a new legacy through their son, Aerin.”

Marqoom by Hooria Yousaf

یہ ایک خوبصورت اور متاثر کن کہانی ہے جو زندگی، امید ،اور معافی کے موضوعات کو خوبصورتی سے پیش کررہی ہے اس میں ایک ایسا سفر ہے  جو  مایوسی سے نکال کر زندگی اور تعلقات کی اہمیت کا احساس دلاتا ہے  کہانی کا انجام ایک مثبت پیغام دیتا ہے
1 268 269 270 503