All

Waseela e Hayat Episode 1 by Samra Idrees

ہر ایک زندگی میں ایک سیاہ باب ضرور آتا ہے
ایسا باب جو روشنی نگل لیتا ہے
امیدیں سلگا دیتا ہے ،خواب جلا دیتا ہے
کچھ لوگ اس اندھیرے سے نکل آتے ہیں
اور کچھ اسی میں سانس لینا سیکھ جاتے ہیں
جنہیں زندگی مشکل لگتی ہے
وہ سن لیں۔۔۔
زندگی دینے والا بے سبب زخم نہیں دیتا
وہ جہاں آزمائش رکھتا ہے
وہیں کسی وسیلئہ حیات کو بھیج دیتا ہے
ایک ایسا لمحہ،ایک ایسی ذات
جودل کو تھام لے روح کو جگا دے
اور تمہیں اپنے رب سے ملا دے!

Raaz e Dill Episode 1 by Afsana e Hijr

ایک پُرانی حویلی، دفن راز، اور ایک لڑکی جو سچ کی تلاش میں ہے۔
درّ شہوار جب اس ویران وراثتی حویلی میں قدم رکھتی ہے،
تو ماضی کی گونج، نا کہے الفاظ اور ان کہے جذبات اُس کا تعاقب کرتے ہیں۔
یہ کہانی ہے محبت، انتقام اور چھپے سچ کی…
جہاں ہر دروازہ ایک نیا راز،
اور ہر لمحہ ایک نیا امتحان ہے۔

Bisaat Episode 7 by Saleha Sultan

ہم نے زندگی میں مختلف قسم کی کہانیاں پڑھی ہیں مختلف کرداروں کو جانا ہے۔ بساط کوئی بہت انوکھی کہانی یا داستان نہیں ہے۔ یہ کہانی ایک وعدے کے ارد گرد گھومتی ہے۔ جس وعدے کو پورا کرنے کے لئے یہ کہانی شروع ہوئی کیا وہ کبھی پورا ہو سکے گا؟ یا انسان کے اندر کا شر اسے بھی اپنی لپیٹ میں لے لے گا؟
بساط ایک سفر کی داستان ہے۔ عزازیل سے شیطان بن جانے کے سفر کی۔یہ انتقام کے چکر میں الجھی ایک محبت کی داستان ہے۔ بساط ان زخموں کی داستان ہے۔ جس پہ ہم تا عمر مرحم نہیں رکھ پاتے۔

Raqs e Ishqam by Fatima Shahid

کچھ لوگ نصیب کے سیاہ ہوتے ہے
ان کو تعلق تو ملتا ہے محبت نہیں
ایسا کیوں ہوتا ہے جس شخص نے ہماری زندگی میں مستقل رہنا نہیں ہوتا وہ ہماری زندگی میں بھی کیو ں آتے ہے ۔ اگر کوئ
مجھ سے پوچھے دنیا کا مشکل ترین کام کون سا ہے ؟
تو میں کہوں گی محبت کرنا ۔محبت کےسفرمیں انسان کو ٹوٹ کر بکھرنا پڑتا ہے جب اندزاہو سامنے والا انسان محبت نہیں کرتا
جس کے ساتھ آپ نے عشق کے مراحل طہ کرنے کا سوچا ہوتا ہے ۔
سارے کھیل چھوڑ کر لوگ جزبات سے کیوں کھیلتے ہے. کیا جذبات سے کھیلنا آسان کام ہے۔۔۔
1 215 216 217 504