آیٔنہ ایک بہت الگ تہریر ہے۔ آیٔنہ جو ہر کوئی دیکھنا نہیں چاہتا کیونکہ کہیں نہ کہیں اس سے تلخ حقیقتیں وابستہ ہوتی ہیں۔ یہ تہریر آپ کو آیٔنہ دکھاۓ گی لیکن آپ کے اندر اس کو ماننے کی ہمت بھی لاۓ گی اور آپ کہ خدا کے قریب بھی کرے گی۔
اختتام عشق سیڈ اینڈنگ ناول ہے۔ جس میں عشق دو طرفہ ہے سچا ہے پاکیزہ ہے لیکن قسمت کے فیصلے مختلف ہیں ۔ یہ وہ عشق ہے جو جیتا نہیں ہے مر جاتا ہے۔ اختتام عشق ایک ایسا ایموشنہ ناول ہے جہاں آنکھوں سے بہتے آنسو لفظوں سے ڈھل جاتے ہیں اور محبت ہمیشہ کے لئے خاموش ہو جاتی ہے۔
یہ کہانی ہے ساتھ نبھانے والوں کی۔جنید انصاری اور اس کی مخلص ساتھی عفراء انصاری کی۔ایک محبت بھرے خاندان میں چھپے حاسدین کی۔والدین اور اولاد کے تعلق کی۔کہانی ہے اللہ پر توکل کی اور گِر کر دوبارہ اُٹھنے کی۔ایک دوسرے کا مان برقرار رکھنے کی۔