مختلف کردار جو کہ سفر میں ہیں۔۔ ایک ایسا سفر جو کہ روشنی سے شروع ہوتا ہے روشنی کی طرف۔۔ مختلف کردار مختلف لوگوں کی نشاندہی کرتے ہیں۔ کچھ وہ جو روشنی کو پا لیتے ہیں اور کچھ وہ جو ساری عمر سفر میں رہتے ہیں۔ وہ لوگ جو اندھیرے سے ڈرتے ہیں اور روشنی انھیں خود ڈھونڈ لیتی ہے۔ان لوگوں کی کہانی جنھیں اندھیرے خود جلنا سکھاتے ہیں اور وہ جل کر ایسی روشنی پیدا کرتے ہیں کہ ہر طرف اجالا ہوتا ہے۔

یہ کہانی دو لوگوں کی ہے جو اپنی زندگی میں اپنے اپنے مدار میں سفر کرتے ہیں ،تکالیف اٹھاتے ہیں
یہ کچھ تعلیمی اداروں کی بدصورتی کی کہانی ہے ،اور یہ گھر سے انسکیورٹی ملی ہوئی لڑکی کی کہانی ہے جو اپنے خوبصورت رشتے کو غلط فہمیوں کی نظر کیے تکلیف میں رہی
Junoon e Ishq Ki Roothi Rut is a Cousin Marriage, Forced Marriage, Gangster Hero, Police Officer Hero, Innocent Heroine, Kidnapping Based Romantic Novel by Sadia Abid.
یہ کہانی ایک جرائم کے بادشاہ، بے رحم، نشے کے عادی، سگریٹ نوشی کرنے والے، ظالم، جنونی، وحشی، بے خوف اور ایسے انسان پر لکھی گئی ہے جس کی فطرت میں انہیں سب چیزوں کی دیوانگی ہے۔ اندھیروں کی اس دنیا میں، جہاں طاقت اور رازوں کا راج ہے، ایک بے رحم مافیا کنگ کا انتقام ایسا شدید ہوتا ہے کہ بے گناہوں کو بھی نہیں بخشا جاتا۔ اس کا دل، جو غداری کے زخموں سے پتھر بن چکا تھا، ایک معصوم لڑکی کو اپنی نفرت کا نشانہ بناتا ہے۔ وہ لڑکی، جو اپنی سادگی میں مگن تھی، اچانک اس کی ستمگری کی دنیا میں کھینچ لی جاتی ہے۔ وہ بے خبر اس گناہ کو سمجھنے کی کوشش کرتی ہے جس کی سزا اسے دی جا رہی ہے، جبکہ وہ بغیر کسی ہچکچاہٹ کے اسے اپنے انتقام کی زنجیروں میں جکڑتا جاتا ہے۔ یہ کہانی طاقت، محبت، اور نفرت کے درمیان ایک ایسا پیچیدہ کھیل ہے جس میں دونوں کرداروں کی تقدیر کا فیصلہ ہونا باقی ہے