All

Afriat Episode 1 by Shiza Haris

 کہانی ہے خود سے لڑنے کی
کچھ لوگ جو لڑتے لڑتے راہ پا گئے اور کچھ جنھوں نے خود کو ضائع کیا
کہانی ہے فریب میں لپٹی زندگی گی اور ماضی کی جو انسان کا پیچھا نہیں چھوڑتا
ناکام محبت کی اور ہر اُس انسان کی جو زندگی میں کہیں نہ کہیں عفریت بن جاتا ہے

Afriat Episode 2 by Shiza Haris

 کہانی ہے خود سے لڑنے کی
کچھ لوگ جو لڑتے لڑتے راہ پا گئے اور کچھ جنھوں نے خود کو ضائع کیا
کہانی ہے فریب میں لپٹی زندگی گی اور ماضی کی جو انسان کا پیچھا نہیں چھوڑتا
ناکام محبت کی اور ہر اُس انسان کی جو زندگی میں کہیں نہ کہیں عفریت بن جاتا ہے

Afriat Episode 3 & 4 by Shiza Haris

 کہانی ہے خود سے لڑنے کی
کچھ لوگ جو لڑتے لڑتے راہ پا گئے اور کچھ جنھوں نے خود کو ضائع کیا
کہانی ہے فریب میں لپٹی زندگی گی اور ماضی کی جو انسان کا پیچھا نہیں چھوڑتا
ناکام محبت کی اور ہر اُس انسان کی جو زندگی میں کہیں نہ کہیں عفریت بن جاتا ہے

Afriat Novel by Shiza Haris

 کہانی ہے خود سے لڑنے کی
کچھ لوگ جو لڑتے لڑتے راہ پا گئے اور کچھ جنھوں نے خود کو ضائع کیا
کہانی ہے فریب میں لپٹی زندگی گی اور ماضی کی جو انسان کا پیچھا نہیں چھوڑتا
ناکام محبت کی اور ہر اُس انسان کی جو زندگی میں کہیں نہ کہیں عفریت بن جاتا ہے

Afsana Dill e Zaar by Warisha Afridi

چار بہنوں اور ایک بھائی پر مشتمل
اس خاندان میں گلِ زہرہ جبار کا ہونا یا نہ ہونا کوئی معنی نہیں رکھتا تھا۔۔
کسی نے اس کے لیے کچھ نہیں کہا۔۔ اور کوئی کیوں آپ کے لیے کچھ بولے گا؟؟ کوئی آپ کے حصے کی جنگیں بھلا کیونکر لڑیں..؟؟ اپنے آپ کی جنگیں ہم لڑکیوں کے لیے خود لڑنی ہوتی ہے ۔۔ کسی شہزادے یا ہم سفر کے انتظار میں رہینگے تو ساری زندگی انتظار کی سولی پر ہی لٹکے رہینگے۔۔

Afsana Maafi Batur Azadi by Sania Sajjad

یہ افسانہ دو مختلف پس منظر سے تعلق رکھنے والے کرداروں مرجان اور بسما کی کہانی ہے، جو مختلف حادثات اور فیصلوں کے نتیجے میں شدید احساسِ جرم اور ذہنی اذیت کا شکار ہو جاتے ہیں۔ مرجان اپنے دوست کی موت کے حادثے کو اپنی غلطی سمجھ کر خود کو معاف نہیں کر پاتا، جبکہ بسما ایک خاندانی مسئلے میں سچ بولنے کے بعد پیدا ہونے والے نتائج کا بوجھ اٹھاتی ہے اور خود کو دوسروں کی زندگیوں کی تباہی کا ذمہ دار سمجھ لیتی ہے۔
دونوں کردار برسوں تک اندرونی قید میں رہتے ہیں، جہاں اصل سزا معاشرہ نہیں بلکہ ان کا اپنا ضمیر ہوتا ہے۔ کہانی کے آخر میں انہیں یہ سمجھ آتا ہے کہ ہر غلطی جرم نہیں ہوتی، اور ہر حادثہ انسان کے اختیار میں نہیں ہوتا۔ ایک رہنما کردار اور مختلف تجربات کے ذریعے وہ سیکھتے ہیں کہ اصل آزادی دوسروں کو معاف کرنے سے زیادہ اپنی ذات کو معاف کرنے میں ہے۔
افسانہ اس نتیجے پر ختم ہوتا ہے کہ معافی دراصل ایک زنجیر توڑنے کا نام ہے، اور سب سے بڑی آزادی خود کو معاف کرنا ہے۔

Afsana Malja by Sehar Mustafa

جب کائنات کے سارے دروازے بند ہو جائیں، جب اپنے بھی اجنبی بن جائیں اور دنیا کا ہر رشتہ مطلب کی ترازو میں تولا جانے لگے  تب روح کو جس آخری پناہ گاہ کی تلاش ہوتی ہے، وہ ماں کا آنچل ہے۔ ‘ملجاء’ کہانی ہے ایک پچھتاوے کی، دنیا کے جھوٹے سرابوں کی اور اُس بے غرض محبت کی جو کبھی ساتھ نہیں چھوڑتی
1 15 16 17 510