یہ کہانی ہے ایک ایسی لڑکی کی جس نے انسانی فطرت کا دیکھا ہے خطرناک روپ۔ کیسے ایک لڑکے نے بدلہ لیا ہر اس شخص سے جن نے اس کا بچپن اجاڑا۔ کیسے ایک برائی نے بنایا ایک گناہ گار۔ یہ کہانی ہے ہیکڑی (غرور ) کے بارے میں جو اس وقت ہے بنی ہوئی ہے ہمارے معاشرے کا حصہ۔اور ہم جانے گے کہ زندگی تو نام ہی ہے سب تسلیم کرنے کا۔ شکر اَلْحَمْدُلِلّٰه کہنے کا۔