All

Adhora Harf by Sehar Saif

یہ کہانی ایک ایسی لڑکی کی ہے جو ٹوٹ کر بھی بکھرتی نہیں۔
زندگی کے دکھ، تنہائی اور رشتوں کے زخم — سب اس کے لفظوں میں ڈھل جاتے ہیں۔
“ادھورا حرف” ایک خاموش بغاوت ہے،
جو بتاتی ہے کہ سچ بولنے کے لیے شور نہیں،
بس حوصلہ اور قلم کافی ہیں۔
 “ادھورا وہ نہیں جو ہارا،
ادھورا وہ ہے جو لکھنا چھوڑ دے۔”

Adhoray Mukamal Episode 2

ادھوری محبت اور نفرت کی داستان، ادھورے ہجر اور وصال کی داستان، ادھوری زندگی اور موت کی داستان، ادھورے اپنے اور پرائوں کی داستان، ادھورے غم اور خوشیوں کی داستان، ادھوری بہار اور خزاں کی داستان، ادھوری روشنی اور اندھیرے کی داستان، ٹوٹ کر مکمل جڑنے کی داستان “مختصر یہ کہ ادھورے کرداروں کی مکمل داستان۔”
یہ ناول ان کرداروں کے گرد گھومتا ہے جو اسلام، مذہب، دین، خدا اور نیکی جیسے الفاظ سے ناآشنا ہیں۔انکے لئے زندگی کا مقصد”میں اور میری مرضی” ہے۔ بقول ان کے، جو بھی دنیا میں انسان حاصل کرتا ہے وہ اس کی اپنی قابلیت کی بنا پر ہے جبکہ ایک کردار تو سرے سے اللّٰہ کے ہونے پر بھی یقین نہیں رکھتا(نعوذبااللہ)۔

Adhoray Mukamal Episode 3

Adhoray Mukammal by Elena Qureshi

ادھوری محبت اور نفرت کی داستان، ادھورے ہجر اور وصال کی داستان، ادھوری زندگی اور موت کی داستان، ادھورے اپنےاور پرائوں کی داستان، ادھورے غم اور خوشیوں کی داستان، ادھوری بہار اور خزاں کی داستان، ادھوری روشنی اور اندھیرے کی داستان، ٹوٹ کر مکمل جڑنے کی داستان مختصر یہ کہ ادھورے کرداروں کی مکمل داستان۔
انسان تو پھر ادھورے مکمل کی سب سے بہترین مثال ہے

Adhore Khawab by Sehar Gull

ادھورے خواب “ میرے چار افسانوں کا مجموعہ ہے۔ جو کہ مختلف حالات حاضرہ اور معاشرتی مسائل پر لکھے گئے ہیں۔ یہ کہانیاں ہمارے اردگرد ہونے والے واقعات اور مختلف معاشرتی برائیوں کی عکاسی کرتی ہیں۔ میرا پہلا افسانہ ادھورے خواب جو کہ میں نے
2022 میں سیلاب کے دنوں میں لکھا تھا آنچل ڈائجسٹ کے دسمبر
2022 کے شمارے میں شائع ہو چکا ہے۔ اس کے علاؤہ تینوں افسانے
مختلف ادبی مقابلہ جات کے لیے لکھے گئے ہیں۔ جن میں قصص الخفیہ” نے دوسری جبکہ ایک ادھورا خط” نے پہلی پوزیشن حاصل کی ہے۔ امید ہے کہ آپ کو یہ مختصر کہانیاں پسند آئے گیں۔

سحرگل

Adhori Muhabbat

یہ کہانی حقیقی کرداروں پر مبنی ہے اس میں موجود تمام کردار اس حقیقی دنیا میں موجود ہیں۔ میں اس کے بارے میں زیادہ کچھ نہیں کہنا چاہتی آپ لوگ خود اسے پڑھیں اور پھر کوئی اندازہ لگائیں۔
1 12 13 14 503