Afsana

Haqeqat e Fasana by Amna Haider

یہ کہانی ان لڑکیوں کے لیے ہے جو آج کل کچھ لکھاریوں کا ڈارک رومانس کے نام پر فہاشی پڑھ کر انسپائر ہوتی ہیں جو ٹاکسیسیٹی کو رومینٹاسائز کرنے لگتی ہیں ۔ جب کہ حقیقت میں ڈارک رومانس کچھ نہیں ہوتا ۔ یہ بس نئ نسل کا دماغ خراب کرنے کے لیے فہاشی لکھی گئی ہے ہمیں ایسے لکھاریوں کا بائکاٹ کرنا چاہیے ۔ امید ہے اس کہانی سے آپ لوگوں کو کوئی سبق ملے گا

Harq e Palestine

حرقِ فلسطین عربی زبان کا لفظ ہے جس کا مطلب ہے “جلتا ہوا فلسطین”
جل ہی تو رہا ہے میرا فلسطین
پچھلے نو مہینے سے یا پھر پچھلے پچھتر سالوں سے۔۔۔!!
ہزاروں لوگوں میں سے صرف ایک انسان کی کہانی
جسے اپنے قلم کے ذریعے الفاظ میں ڈھالنے کی ایک ادنیٰ سی کوشش کی ہے
فلسطینیوں کا حق ادا کرنا ہمارے بس میں تو نہیں لیکن اللّٰہ نے جس نعمت سے نوازا ہے اُسی سے شاملِ جہاد ہیں
صرف اس سوچ کے ساتھ کہ بروزِ حشر اللّٰہ کے حضور جواز پیش کرنے کے لئے میرے کاسے میں بھی کچھ ہو۔

Hijab ul Wafa by Laiba Khan

ایک ایسی کہانی ہے جو حجاب کی اہمیت اور اس کے ساتھ جُڑی سچائیوں کو اجاگر کرتی ہے۔ یہ کہانی ہانی کی ہے، جو ایک پُراعتماد، باحجاب لڑکی ہے، جسے زندگی کے کئی چیلنجز کا سامنا کرنا پڑتا ہے—سماجی دباؤ، دوستوں کے سوالات، اور اپنی شناخت کے بارے میں کشمکش۔ یہ کہانی خودشناسی، حجاب کی خوبصورتی، اور مذہبی وابستگی کی ایک خوبصورت عکاسی ہے۔
1 8 9 10 26