ایک ایسی کہانی ہے جو تاریکی میں بھٹکتی روح کی روشنی کی طرف واپسی کا سفر بیان کرتی ہے۔ یہ صرف ایک فرد کی داستان نہیں، بلکہ ہر اس دل کی ترجمانی کرتی ہے جو دنیا کی چکاچوند میں اپنی حقیقت کھو چکا ہے، لیکن اللہ کی رحمت نے اسے تھام لیا۔
Rang e Azaadi by Amna Haider
یہ کہانی ہے ایک آزاد ملک میں رہے کر خود کو قید سمجھے والوں کی یہ کہانی ہے ایک معصوم بچی کی یہ کہانی ہے آزادی کی قیمت کی. میں مانتی ہوں پاکستان میں ہم ویسے آزاد نہیں ہے جیسے ہونا چاہیے مگر یہ کہنا کہ ہم سرے سے آزاد ہے ہی نہیں غلط ہے کیونکہ ہمیں آزادی کا اصل مطلب ہی نہیں پتا اس افسانے میں آزادی کا اصل مطلب ہے آزادی کی قیمت ہے اور یہ سبق ہے کہ اگر ہم ملک کو بدلنا چاہتے ہیں تو ہمیں خود کو بدلنا ہوگا
Ranjish Bejaa
نفرت کا ایک آوارہ ذرہ اڑتا ہوا اس کی آنکھ میں گیا تو ساری محبتوں کے مناظر اور سوچ کے شفاف عکس دھندلا گئے تھے۔ کسی کی لگائی گئی نفرت کی ایک تیلی سے بھڑکنے والی آگ اس کی ساری محبتوں کو جلا کر بھسم کر چکی تھی لیکن نفرت تو فانی ہے۔ بقاء تو محبت کی ہی ہے
Rooh e Ramadan by Mishqat Fatima
رمضان کا مہینہ ایک سنہری موقع ہے کہ ہم اپنی زندگی میں کچھ نیکیاں کما سکیں
دل میں احساس کا جزبہ ہوتا ہے
نیکیوں کی جستجو بڑھ جاتی ہے
اپنے ساتھ دوسروں کا احساس
کیوں کہ یہی تو ہے روح رمضان
Saans e Khaak by Eman Fatima Mushtaq
وہ بچہ جو کل تک ماں کی گود میں مسکراتا تھا
آج اُسی ماں کی جھولی میں بےجان پڑا تھا۔
عمر کی چھوٹی سی قمیض مٹی میں گم ہو چکی تھی،
اور نور کی آنکھیں اب کبھی نہیں کھلنے والی تھیں۔
ابا کی ٹوٹی ٹانگ سے بہتا خون،
اس شہر کی بہتی ہوئی انسانیت کا ماتم کر رہا تھا۔
مگر…
“نہ کوئی چیخ سننے آیا،
نہ کوئی دعا سنبھالنے۔
بس سانسیں تھیں…
جو اب خاک ہو چکی تھیں۔”
Eman
Sab Toor Hoye Be Toor Mere
ستاروں کی حقیقت صرف قریب سے دیکھنے پر معلوم ہوتی ہے- وہ جسے کنکر سمجھ کر چھوڑ گئی تھی وہ ایک قیمتی پتھر تھا
Sang o Aaina
زندگی کی راہ اتنی تکلیف دہ نہیں جتنی اس راہ میں آنے والے لوگوں کی برچھیوں جیسے الفاظ اذیت ناک ہیں۔خلوص کے آئینے کو تمسخر کے الفاظ نے سنگ بنا دیا تھا
Sardion ki Pehli Dastak
یہ کہانی ایک لڑکی کی ہے جس کے ماں باپ کا انتقال ہو جاتا ہے اور وہ اپنے دادا کے ساتھ رہتی ہے ،دادا کا اپنی بیٹی کے لیے پیار ہے
Seerat Tahira
This is the story of Seerat and her affection with her Ustaad. We put our efforts in the hope that you’ll like this story and for knowing the story of Seerat you must read it.