Akhri Khat
یہ چھوٹی سی کہانی آپ کو بہت کچھ سوچنے پر مجبور کر دے گی۔ہمارے یہاں محبت کا مفہوم کیا ہے اور اصل حقیقی محبت کسے کہتے ہیں۔اسے پڑھنے کے بعد آپ کو واضح فرق سمجھ آئے گا۔
اس میں موجود کرداروں کے درمیان آپ کو فیصلہ کرنا مشکل ہو جائے گا کہ کون زیادہ اچھا انسان ہے۔اور میں یہی چاہتی ہوں۔آپ کو کچھ دشواری پیش آئے تا کہ جب آپ فیصلہ کر لیں تو آپ جان جائیں کہ آپ محبت کے کس مقام پر ہیں۔
Jagte Dehqai
افسانہ ہے ایسے لڑکے کا جو کوششوں کی جیتی جاگتی تصویر ہے۔۔ کیا وہ قربانی جیسے موقع پر بھی اپنے پیاروں کا پیٹ بھر سکے گا؟ یاں دنیا کی ٹھوکریں ہی اسکا مقدر ہیں؟