کہتے ہیں کہ خود سے محبت کرنے کے لیے۔۔
انسان کا خوبصورت ہونا لازم ہوتا ہے۔
مگر انسان کو یہ نہیں بتایا جاتا کہ۔۔
ہر انسان منفرد انداز میں خوبصورت ہوتا ہے۔
اور جان لو تم یہ بات کہ۔۔
خوبصورتی خوداعتمادی کا نام ہے۔
خوداعتمادی کے دو ہی اصول ہیں۔
یا تو تم خود کو جان کو
یا پھر اپنے خدا کو جان لو۔
خالق اور مخلوق کے درمیان
رشتہ صرف محبت کا ہے۔
جیسے کسی تصویر اور مصور کے درمیان
محبت کا تصور ہوتا ہے۔
تصویر کا حسن، مصور کے تصور کا حسن ہے
اور مخلوق کا حسن، خالق کی قدرت کا حسن ہے۔
کسی تصویر کی توہین دراصل مصور کی توہین ہے۔
اور کسی مخلوق کے حسن کی توہین، دراصل خالق کی قدرت کی توہین ہے۔
اگر تم خود سے کبھی محبت نہ کر سکے تو۔
تم حقیقی طور پر خدا سے محبت نہیں کر سکو گے۔
ایک ڈاکٹر اٹھائے گی پردہ ایک طوائف کی زندگی سے ، بنے گی کسی کی فلاح کا ذریعہ ،لائے گی کسی کی زندگی کو راہ راست پر،، ہر موڑ پر احساس ہو گا حقیقت کا ،کہانی مکمل ہو گی شناسائی پر
It is a story of some friends, disappointed with the government, who want to do something about the atrocities in Palestine, and then, in their own way, launch a boycott campaign against Israeli products.
یہ کہانی ہے ایک یتیم لڑکی کی ،محبت سے بھرپور رشتوں کی ،مہرال اور یزدان کی آنا کی،جو بچپن سے ایک دوسرے سے منسوب ہونے کے باوجود بھی ناپسندگی کا اظہار کرتے ،کچھ مذاحیہ۔۔۔۔۔۔