کبھی دیکھا ہے کوئی ایسا خوفناک شخص جو صدیوں سے سو رہا ہو اور اچانک بیدار ہو کر آپ کے خوشحال ملک کو تباہ کرنے اور کسی ایسی چیز کا بدلہ لینے کے لیے آتا ہو جو اس کی اپنی غلطی ہو
ایک ایسے انسان کی کہانی جس کی زندگی کا مقصد صرف کھیل تماشہ ہے جو اللہ اور آخرت کو بھول گیا ہے جو عبادات کو زندگی کے آخری حصے کے لیے چھوڑ چکا ہے اس کا دوست اسے اللہ کی طرف بلاتا ہے مگر۔۔۔۔۔
اسے انسان کی کہانی جس کی زندگی ایک خواب بدل دیتی ہے
ایک سسپنس اور خوف ناک سی مختصر کہانی جس میں دو مسافروں کا زکر کیا گیا ہے جو ساتھ سوار ہیں جس میں سے پہلا شخص اپنی ناامیدی کے بنا پر خودکشی جیسا غلط راستہ اختیار کرنے کا سوچتا ہے لیکن دوسرا شخص اسے سمجھاتا ہے کہ یہ صرف نادانی ہے اور اس خودکشی کی کوئی راہ نہیں ہوتی اگر کچھ ہوتا ہے تو صرف کاش اور ندامت۔
تم یہ سب کیسے جانتے ہو ؟ سامنے بیٹھا شخص اس سے کہتا ہے کہ وہ یہ قدم اٹھا چکا ہے اور مر چکا ہے جس کا ہاتھ خالی اور منزل لاپتا ہے
ایک لڑکی جو گھر کے مسئلوں سے تنگ آکر سکون حاصل کرنے کے لیے لائیبریری جانا شروع کرتی ہے مگر اسے کیا معلوم تھا وہان بھی اسے بیچنی ملے گی مگر وہ خود کو heal کرنا جانتی ہے وہ اپنی حدود اچھے سے جانتی ہے اِسی لیے آخر میں اللہ تعالیٰ سے معافی مانگتی ہے اور ہر چیز بھولنے کا فیصلہ کرتی ہے،