Raab e Raqeeb Poetry Book by Muniba Shahbaz
“رعبِ رقیب” ایک شعری مجموعہ ہے جس کے تین ابواب ہیں، اور اس میں غزل، بند، اشعار، شعر اور ون لائنرز شامل ہیں۔
مجھے امید ہے کہ آپ ان لفظوں سے اتنی ہی محبت کریں گے جتنی میں کرتی ہوں۔
یہ ایک سفر ہے…
روح کے اپنے رب کی جانب سفر کا۔
یہ اُن لفظوں کی داستان ہے جو انسان سے گزر کر رب تک پہنچتے ہیں،
اور پھر رب کو پا کر بدل جاتے ہیں۔
اپنی اصل کو پہچان لیتے ہیں،
اور صراطِ مستقیم پا لیتے ہے
Muniba Shahbaz is a Social Media writer and now her Novels (Raab e Raqeeb Poetry Book) are being written with Novels Hub. Novels Hub is a new platform for new or well-known Urdu writers to show their abilities in different genres of Urdu Adab.
Regards
Novels Hub

Reviews
There are no reviews yet.