Gaflat e Bashar by Uswa Ishtiaque
یہ افسانہ اُن تمام عورتوں کے نام ہے جنہوں نے مرد ذات کے ظلم و ستم برداشت کیے، اور اس بے رحم معاشرے میں جینے کی کوشش کی۔ اُن کہانیوں کے نام جو کبھی زبان تک نہ پہنچ سکیں، اُن چیخوں کے نام جو کانوں تک نہ گئیں، اور اُن خوابوں کے نام جو ظلم کے بوجھ تلے کچلے گئے۔ یہ اُن دلوں کی صدا ہے جو جانتے ہیں کہ اصل انصاف صرف اللّٰہ کی عدالت میں ملے گا۔
آج کے دور میں مرد عورتوں کے معاملے میں اللّٰہ سے کیوں نہیں ڈرتے؟ شاید اسی سوال کا جواب تلاش کرنے کے لیے میں نے اپنی سوچ کو ایک افسانے کی صورت میں بیان کیا ہے۔
Uswa Ishtiaque is a Social Media writer and now her Novels (Gaflat e Bashar) are being written with Novels Hub. She wrote various Novels before this.Novels Hub is a new platform for new or well known Urdu writers to show their abilities in different genre of Urdu Adab.
Regards.
Novels Hub

Reviews
There are no reviews yet.