Aatish e Zan by Barerah Arsalan
یہ کہانی ہے ایک ایسی لڑکی کی ، جو جنسی زیادتی کا شکار ہوتی ہے اور یہ حادثہ اس کی زندگی اور اس کے تصورِ دنیا کو تبدیل کر دیتا ہے۔ مگر کہانی یہاں ختم نہیں ہوتی! یہ تو محض آغاز ہے ، اس چیز کو پا لینے کا جو کبھی اس کی ہوا کرتی تھی۔ یہ کوئی عشق کی کہانی نہیں ہے ، یہ ایک عورت کی جنگ کی داستان ہے اس نظام کے خلاف جو فقط ان کی خاموشی اور بیچارگی کو قبول کرتا ہے۔
Barerah Arsalan is a Social Media writer and now her Novels (Aatish e Zan) are being written with Novels Hub. She wrote various Novels before this.Novels Hub is a new platform for new or well known Urdu writers to show their abilities in different genre of Urdu Adab.
Regards
Novels Hub

Reviews
There are no reviews yet.